09/10/2026
عوامی ریلیف اور شکایات کے ازالے کے لیے سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر ننکانہ سید مدثر رضا کی ہدایات پر پیرا ٹیم ننکانہ کی جانب سے مختلف دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ترجمان پیرا ننکانہ
دورانِ چیکنگ اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخ نامے کے مطابق فروختگی کا جائزہ لیا گیا، جبکہ ناجائز تجاوزات کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔ سرکاری نرخوں سے زائد قیمتوں پر اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کو جرمانے عائد کیے گئے۔ترجمان پیرا ننکانہ
مزید برآں، ناجائز تجاوزات قائم کرنے پر 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پیرا ٹیم ننکانہ کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے، سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان پیرا ننکانہ
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Nankana Sahib Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Assistant Commissioner Nankana Sahib Assistant Commissioner Shahkot Assistant Commissioner Sangla Hill Pera Force Sanglahill PERA FORCE Shahkot