Malak Arshad Iqbal

Contact the organization

Malak Arshad Iqbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak Arshad Iqbal, Social service, Near Malak Marble Factory, Ghani Bagh Village Nanser, Nanser.

General Secretary Pakistan Tehreek Insaf District Buner


Ex President Pakistan Tehreek Insaf Tehsil Gadezai
Ex President Insaf Labor Wing Malakand Region
Ex President Pakistan Tehreek Insaf UC Abakhiel

الحمدللہ ۔۔۔۔پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ دارلقضاء سوات نے پی ٹی آئی بونیر کے تمام گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم دیدیا۔۔۔...
21/10/2026

الحمدللہ ۔۔۔۔

پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ دارلقضاء سوات نے پی ٹی آئی بونیر کے تمام گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم دیدیا۔۔۔
شکریہ انصاف لائیرز فورم

انصاف لائیرز فورم بونیر کے طرف سے بونیر کے تمام گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ دارلقضاء سوات ...
20/10/2026

انصاف لائیرز فورم بونیر کے طرف سے

بونیر کے تمام گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ دارلقضاء سوات میں رٹ پٹیشن جمع کرا دیئے گئے ۔
انشاء اللہ حق اور سچ کی فتح ہوگی
ہمیں اپنی قانونی ٹیم پر فخر ہے

15/10/2026
13/10/2026

ظہارِ تشکر و امتنان
ملک امیر غنی مرحوم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں ہمارے غم میں شریک ہونے، تعزیت کے لیے تشریف لانے، ٹیلی فون کالز کرنے اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیتی پیغامات بھیجنے والے تمام معزز مشران، سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب، دوستوں اور احباب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
آپ سب کی محبت، خلوص، ہمدردی اور دعاؤں نے اس مشکل وقت میں ہمارے حوصلے کو تقویت دی۔ ہم ان تمام احباب کے ممنون ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود ہمارے غم کو اپنا غم سمجھا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس محبت اور خلوص کا بہترین اجر عطا فرمائے، آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ملک امیر غنی مرحوم کی کامل مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
منجانب:
ملک محمد غنی
ملک عثمان غنی
ملک ارشد اقبال
جنرل سیکرٹری، پاکستان تحریک انصاف، ضلع بونیر
شجاع الملک
انجینئر وقار الملک
و جملہ اہلِ خانہ ملک امیر غنی مرحوم

12/10/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو حراست میں لینا آئینی بالادستی، پارلیمانی خودمختاری اور جمہوری اقدار پر کھلا وار ہے۔ جب اسمبلی قائم ہے، تحلیل نہیں ہوئی، تو اسپیکر کو گرفتار کرنے کا جواز کیا ہے؟ کیا اب آئینی عہدوں کا احترام بھی ریاستی طاقت کے سامنے بے معنی ہو چکا ہے؟
پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، منتخب نمائندوں کو گرفتاریوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا، اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

محمد رحیم عرفی تور نانا کی گرفتاری کی پُرزور مذمت!ہم محمد رحیم عرفی تور نانا کو پولیس کی جانب سے گرفتاری کی شدید الفاظ م...
12/10/2026

محمد رحیم عرفی تور نانا کی گرفتاری کی پُرزور مذمت!

ہم محمد رحیم عرفی تور نانا کو پولیس کی جانب سے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم اس کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے، ان کے قانونی حقوق کا احترام کیا جائے اور اگر انہیں حراست میں لیا گیا ہے تو ان کی گرفتاری کی وجوہات واضح کی جائیں۔

ہم کسی بھی ایسے اقدام کے خلاف ہیں جو قانون اور بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہو۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ معاملے میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔

11/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف جنید اکبر خان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
یہ اقدام جمہوری اقدار، سیاسی آزادی اور عوامی مینڈیٹ کے احترام کے منافی ہے۔ سیاسی قیادت کو گرفتار کرکے عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا اور نہ ہی ایسے اقدامات سے پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان کے حوصلے پست کیے جا سکتے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف ایک عوامی سیاسی جماعت ہے، جس کے کارکنان اپنے قائدین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم ہر قسم کی غیر جمہوری کارروائیوں کے خلاف آئینی، قانونی اور پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف ضلع بونیر کے جنرل سیکرٹری ملک ارشد اقبال کے چچا ملک امیر غنی باچا  وفات پا گئے ہیں اُن کے نمازے جناز...
10/10/2026

پاکستان تحریک انصاف ضلع بونیر کے جنرل سیکرٹری ملک ارشد اقبال کے چچا ملک امیر غنی باچا وفات پا گئے ہیں اُن کے نمازے جنازہ کل بروز اتوار صبح گیارہ بجے گاؤں نانسیر ملک کرکٹ گراؤنڈ تورتنگے میں ادا کی جائے گی

ہم خوف کے بُت کو توڑیں گے،ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے۔ضلع بونیر جوڑ چوک 27 ستمبر موبلائزیشن ISF-IYW Wing کل رات نامعلوم افر...
23/09/2026

ہم خوف کے بُت کو توڑیں گے،
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے۔

ضلع بونیر جوڑ چوک 27 ستمبر موبلائزیشن ISF-IYW Wing

کل رات نامعلوم افراد کی جانب سے خوف و ہراس پھیلانے اور چھاپوں کے باوجود، ISF اور Youth Wing کے نوجوانوں نے ضلع بونیر جوڑ چوک میں 27 ستمبر کے حوالے سے بھرپور موبلائزیشن کی۔

نوجوانوں نے چیئرمین عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے عزم، اتحاد اور پُرامن سیاسی جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا۔ نوجوانوں نے اپنے آئینی و جمہوری حقوق، انصاف اور عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرنے کا پیغام دیا۔

مشکلات اور دباؤ کے باوجود حوصلے بلند ہیں؛ ہم پُرامن، آئینی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے۔

23/09/2026

ہم مُلک میں قانونی بالادستی انصاف اور جمہوری جنگ لڑ رہے ہیں کسی بھی معاشرے میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ناقابل برداشت ظلم ہے قانونی بالادستی اور مضبوط جمہوری نظام سب کے حق میں ہے ظلم کی رات طویل ضرور ہے لیکن رات ہی تو ہے گُزر ہی جائی گی اور ایک دن آفتاب ہمارے حق میں کامیابی کی نوید لے کر طوع ہوگا انشاءاللہ

Address

Near Malak Marble Factory, Ghani Bagh Village Nanser
Nanser

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Arshad Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malak Arshad Iqbal:

Shortcuts

Share

Category