Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad

Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

JI has an honest, visionary and brave leadership.

16/09/2026

سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان کی #نواب شاہ دھرنا میں آمد
اس موقع پر GTV کے رفاقت آرائیں کی گفتگو

15/09/2026

جماعت اسلامی #نوابشاہ دھرنا 7 واں دن
پٹرولیم لیوی بھتہ نا منظور ۔۔۔۔۔شرکاء دھرنا کے لیے پیغام
محترم محمد یوسف جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ کا خطاب

15/09/2026

جماعت اسلامی #نوابشاہ..... حکومتی ریلیف فراڈ ہے
لیوی بھتہ کے خلاف دھرنا 7 واں دن
جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری محترم محمد یوسف خطاب کرتے ہوئے

15/09/2026

#نوابشاہ
جماعت اسلامی نواب شاہ دھرنا 7 واں دن
محترم محمد یوسف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
پٹرولیم لیوی بھتہ نا منظور

14/09/2026

#نوابشاہ
یہ صدر زرداری کا شہر ہے اپنے خاندان کو صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں تقسیم کر دی ہیں بہن وزیر صحت ہے لوگوں کو کتنا ریلیف ملتا ہے
جماعت اسلامی سندھ کے رہنما اور MPA محمد فاروق فرحان کا نواب شاہ میں دھرنے سے خطاب
پٹرول لیوی بھتہ نا منظور

نوابشاہ: دھــرنــا پانچواں دن پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس نامنظور  13-9-2026  زبیر منصوری امیر جماعت اسلامی سکرنڈ مفتی امام ال...
14/09/2026

نوابشاہ: دھــرنــا پانچواں دن پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس نامنظور
13-9-2026
زبیر منصوری امیر جماعت اسلامی سکرنڈ
مفتی امام الدین لغاری صاحب
نائب امیر جماعت اسلامی سکرنڈ
واحد علی عمرانی
جنرل سیکریٹری پریس کلب سکرنڈ
علی رحمٰن صدر جے آئی یوتھ سکرنڈ
نوابشاہ میں
پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کیخلاف دھرنے س خطاب کررہے ہیں

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس نا منظور
جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا

14/09/2026
14/09/2026

*جماعت اسلامی نواب شاہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور اضافی لیوی ٹیکس کے خلاف شیراز چوک پر دھرنا*

*مزید تفصیل جانیے 11 نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر سید عبدالرؤف کی رپورٹ میں*

14/09/2026

جماعت اسلامی نواب شاہ
پٹرول لیوی بھتہ کے خلاف دھرنے کا 5 واں روز
ٹائم ٹی وی پر رپورٹ

14/09/2026

جماعت اسلامی نواب شاہ
پٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف دھرنے کا 5 واں روز
کے ٹی این KTN TV پر رپورٹ

Address

Chakra Bazar, Kacheri Road Nawabshah
Nawab
67210

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00
Sunday 17:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad:

Shortcuts

Share