Insaf House Nawabshah

Insaf House Nawabshah

Share

political use

12/03/2023

پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے جنرل سیکرٹری اور ممبر صوبائی اسمبلی ارسلان تاج کو رات کے 4 بجے سندھ پولیس کے غنڈوں نے گھر میں گھس کر گرفتار کرلیا۔

انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران سندھ میں زرداری مافیہ اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو اوقات یاد دلاتے ہوئے محکمہ انفارمیشن میں کرپشن اسکینڈلز کو آشکار کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ کراچی میں پیپلز پارٹی کی نونہال " بی ٹیم " کا بھی پردہ چاک کیا۔

انشاء اللہ جب پاکستان تحریکِ انصاف سندھ میں زرداری مافیہ کے بچھائے گئے جال کی داستان کھولے گی تو کئی نام نہاد صحافیوں، ادیبوں، دانشوروں، تنظیموں اور سوشل ورکرز کے روپ میں چھپی " بی - سی اور ڈی ٹیمز " اور ان کے کارندوں سے پردہ اٹھے گا۔

12/03/2023

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈویژن نوابشاہ کے کنوینئر سجاد خاصخیلی سابقہ ایم این اے و انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری شاہد خٹک کے ہمراہ زمان پارک لاہور میں۔

12/03/2023

پاکستان تحریک انصاف ڈویژن شھید بینظیر آباد کے صدر عنایت رند اور جنرل سیکرٹری امان قاضی کی قیادت میں نواب شاہ کارکنان کا قافلہ اپنے محبوب قائد عمران خان کی حفاظت کے لیے زمان پارک لاہور موجود۔

11/03/2023

روک سکتے ہو تو روک لو

قائد انقلاب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کا کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے لاہور زمان پارک سے انتخابی گرینڈ ریلی نکالنے کا اعلان ✊❤️




11/03/2023

صوبائی صدر علی حیدر زیدی کی خصوصی ہدایت پر زمان پارک لاہور چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سندھ انکلوژر بنا دیا گیا ہے تاکہ پورے سندھ سے اپنے کپتان کی حفاظت کے لئے آنے والے لوگ رہ سکیں،

سابقہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری صوبہ سندھ ندیم راجپوت‎ کا زمان پارک سے خصوصی پیغام.

11/03/2023

صوبائی صدر علی حیدر زیدی کی خصوصی ہدایت پر زمان پارک لاہور چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سندھ انکلوژر بنا دیا گیا ہے تاکہ پورے سندھ سے اپنے کپتان کی حفاظت کے لئے آنے والے لوگ رہ سکیں،

رہنما تحریک انصاف و سینئر نائب صدر صوبہ سندھ سردار شیر محمد رند ‎ کا زمان پارک سے خصوصی پیغام.

11/03/2023

پاکستان تحریک انصاف سینئر نائب صدر صوبہ سندھ سردار شیر محمد رند کی قیادت میں سندھ بھر سے کارکنان زمان پارک لاہور کیمپ پر موجود۔

سابق ایم این اے عطاء اللہ خان ڈویژن حیدرآباد کے صدر خاوند بخش جہیجو، ندیم راجپوت، اور نواب شاہ سمیت دیگر اضلاع سے کارکنان کی کیمپ پر آمد کا سلسلہ جاری۔

11/03/2023

رہنما پاکستان تحریک انصاف و سینئر نائب صدر صوبہ سندھ سردار شیر محمد رند لاہور زمان پارک میں موجود۔

ان کے ہمراہ قاضی ندیم صدیقی، نثار پڑہیار، مجیب لاکھو، سجاد خاصخیلی، چودہری نند لال، راجیش کمار اور دیگر کارکنان بھی موجود۔

11/03/2023

پاکستان تحریک انصاف تعلقہ قاضی احمد کے صدر عبداللطیف رند کی پی ٹی آئی قاضی احمد کے ورکرز کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی سے زمان پارک میں ملاقات

11/03/2023

انصاف ہاؤس حیدرآباد میں انصاف اسپورٹس کلچر سندھ کے صدر و نوجوان رہنما تحریک انصاف نواب شاہ بابر کریم چانڈیو کی سربراہی میی میٹنگ۔
میٹنگ میں انصاف اسپورٹس کلچر ونگ کی تنظیم سازی اور دیگر امور پر مشاورت۔

10/03/2023

پاکستان تحریک انصاف ڈویژن شھید بینظیر آباد کے صدر عنایت علی رند، جنرل سیکرٹری امان قاضی لاہور زمان پارک کے لئے رواں دواں،

نواب شاہ سے سینکڑوں کارکنان بس، ٹرین اور بائے روڈ اپنے محبوب قائد عمران خان کی حفاظت کے لیے لاہور زمان پارک پہنچ رہے ہیں۔

10/03/2023

آسمان ہاروں گا میں اپنی زمین ہاروں گا
عمران خان ٫ تجھ کو ہارا تو میں اپنی یقین ہاروں گا
ساتھ گرے میرا اور لے جائے پی ڈی ایم تجھ کو
اتنی آسانی سے میں تجھ کو نہیں ہاروں گا

خان صاحب کے چھوٹے ٹائیگر کا انکے لئے زبردست اشعار ۔۔

🥀❤️❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Nawabshah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Socity Nawabshah
Nawabshah
67450