17/07/2023
نوابشاہ کیمپ نمبر 2 شمولیت پروگرام :
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع شھید بینظیرآباد صدر اسد علی زرداری، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع اطلاعات سیکریٹری فرحان احمد لغاری اور ہادی بخش زرداری پر اعتماد کر کے سردار امجد علی جٹ، عابد اعوان اور انکی پوری ٹیم، اور دوسرے دوستوں نے پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کو الوداع کر کے پیپلز یوتھ میں شمولیت اختیار کرلی اس موقعے پر یوتھ ضلع نائب صدر عدنان گجر، عمران زرداری، علی رضا آرائیں، شوکت علی رند، ماسٹر زرداری، آکاش کاٹھیو، ھمیر کیریو، سید معیز شاہ، عبدالفھد انصاری، ذیشان انصاری، ماجد سندہی، عاشق جتوئی اور یوتھ کے عہدیداراں نے شرکت کی اور نیو دوستوں کو دل سے ویلکم کیا، پروگرام میں آئے ہوئے دوستوں کو امجد جٹ اور عابد اعوان کی طرف سے بوسکی کا پٹکا اور سندہی ٹوپی اور اجرکوں کے گفٹ پیش کئے ۔

25/05/2023
12/04/2023
29/05/2022
29/05/2022
29/05/2022
16/05/2022