Begum Balqees Sultana Zardari Trust

Begum Balqees Sultana Zardari Trust

Share

𝐀𝐦𝐛𝐮𝐥𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞

13/03/2022

نیشنل ہائی وے قاضی احمد میں اس غریب درویش کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے نام نہیں بتاتا ہے کبھی بولتا ہے لاڑکانہ لےکر چلوکبھی بولتا ہے بھٹ شاہ لے کر چلو موٹر وے پولیس کے اطلاع پر موقعے پر بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس پہنچ کر زخمی کو قاضی احمد اسپتال سے ریفر کیا گیا پی ایم سی اسپتال نواب شاہ بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس میں پی ایم سی اسپتال نواب شاہ میں پہچایا گیا ہے۔

13/03/2022

قاضی احمد شگر مل کے قریب تیل ٹینکر اور سوزوکی کا ایکسیڈنٹ پانچ افراد زخمی اطلاع ملنے پر بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس موقعے پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال قاضی احمد میں منتقل قاضی احمد سے ریفر پی ایم سی اسپتال نواب شاہ بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس کے ذریعے زخمیوں کو پی سی اسپتال نواب شاہ میں پہچایا گیا ہے ۔

02/03/2022

مشاخ نزد قاضی احمد نیشنل ہائی وے میں بس اور بس کا ایکسیڈنٹ اطلاع ملنے پر بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس پہنچ کرزخمیوں کو قریبی اسپتال قاضی احمد میں منتقل کیاگیا شدید زخمیوں کو ریفر کیا گیا ہے پی ایم سی اسپتال نواب شاہ میں بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس مفت سروس میں زخمیوں کو پی سی اسپتال نواب شاہ میں پہچایا گیا ۔

28/02/2022

افسوس
باندھی میں کار اور موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ موقعے پر بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس پہنچ کر زخمی کو باندھی اسپتال میں منتقل باندھی اسپتال سے ریفر کیا گیا بچوں والے اسپتال نواب شاہ میں بچی بہت سیریز بچی کے لیےدعا کریں بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس میں باندھی اسپتال سے بچوں والے اسپتال نواب شاہ روانہ ۔

27/02/2022

افسوس
یہ غریب باگڑی ہے باندھی کے قریب کسی گاؤں سے رھائش ہے اس غریب کا ایکسیڈنٹ میں ٹانگ ٹوٹاتھا غربت کی وجہ سے ایک جگہ پر پڑا تھا بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ آفیس میں اطلاع ملنےپربیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس مفت سروس پہنچ کر اس غریب کو پی ایم سی اسپتال نواب شاہ میں پہچایا گیا ہے۔

23/02/2022

باندھی میں یہ مزدور ٹریکٹر ٹرالی سے گر پڑا بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس میں اطلاع ملنے پر ایمبولنس پہنچ کر زخمی کو باندھی اسپتال میں منتقل کیا باندھی اسپتال سے ریفر کیا گیا ہے پی ایم سی اسپتال نواب شاہ میں بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس میں باندھی اسپتال سے زخمی کو پی ایم سی اسپتال نواب شاہ میں پہنچایا گیا ہے۔

13/02/2022

Zero Point Nawabshah Bus & Van Accident part....2

13/02/2022

افسوس ناک خبر زیرو پوائنٹ نواب شاہ میں بس اور وین کا ایکسیڈنٹ بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ آفیس میں کال کے ذریعے اطلاع ملنے پر بر وقت بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس پہنچ کر زخمیوں کو پی ایم سی اسپتال نواب شاہ میں منتقل کیا۔

10/02/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی دکھ کی خبر ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری صاحب کے بھائی ٹرسٹ ایڈمن عاشق حسین زرداری صاحب کے چاچا حاجی محمد خان زرداری کے کچھ عرصہ سے طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے نماز جنازہ ٹھیک شام 04:00 بجے قاضی احمد روڈ نواب شاہ میں ادا کی جائیگی نماز جنازہ میں شریک ہو کر ثواب حاصل کریں۔

24/01/2022

بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ کا ہیرو غریبوں کا ہمدرد ساتھی سابق صدر آصف علی زرداری صاحب نےاپنی امی کے نام پر ضلع شہید بینظیر آباد میں غریبوں کے لیے بہت بڑا اور اچھا قدم بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ مفت ایمبولنس سروس شیئر کریں ہر غریب تک میسج پہچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

15/01/2022

زخمیوں کو دوڑ اسپتال سے ریفر پی ایم سی اسپتال نواب شاہ بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس میں نواب شاہ اسپتال کے لیے روانہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Nawabshah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Near Bilal CNG Qazi Ahmed Road Shaheed Banzir Abad
Nawabshah