Abdul Hafeez Khoso

Abdul Hafeez Khoso

Share

Divisional President PMLN Nawabshah Shaheed Benazirabad, Ticket Holder General Election 2018 PS 37.

13/10/2023

پاکستان مسلم لیگ ن صوبائی صدر سید شاہ محمد شاہ صاحب کے ہمراہ سانگھڑ میں جام کرم علی خان اور جام قائم علی خان کی میزبانی میں شاندار پروگرام.


ڈویژنل صدر نوابشاه

08/10/2023

ماشا اللہ ہائوس ہالا سندھ

21 آکٹوبر کو اپنے قائد کے استقبالیہ کے حوالے سے اجلاس سے ڈویژنل صدر نوابشاه کا اظہارِ خیال.

Send a message to learn more

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 22/07/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ، سید زماں شاہ، میڈیا کوآرڈینیٹر خالد شیخ نوشہرو فیروز دریا خان جلبانی میں شکیل احمد جلبانی کے کزن اصغر خان جلبانی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس موقع پر مسلم لیگ (ن) سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری غلام عباس اعوان مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے صدر جنرل سیکرٹری غلام سرور آرائیں، نائب صدر مشتاق احمد قریشی، نائب صدر پیر بشیر الدین، انفارمیشن سیکرٹری محمد شفیق آرائیں، مسلم لیگ (ن) ضلع نوشہرو فیروز کے صدر ایڈووکیٹ وسیم اعوان، بھی ہمراہ موجود تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے. آمین

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 22/07/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ میڈیا کوآرڈینیٹر خالد شیخ کے ساتھ ڈویژن کے ساتھیوں کے ہمراہ ملاقات سیاسی صورتحال تنظیمی امور پر تبادلہ خیال. شاہ صاحب کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ.


ڈویژنل صدر نوابشاہ

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 06/05/2023

صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن نوابشاھ ہمراہ مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے جنرل سیکرٹری غلام سرور آرائیں نائب صدر مشتاق احمد قریشی انفارمیشن سیکرٹری محمد شفیق آرائیں نوابشاھ میں ظہیر احمد آرائیں کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت.

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 06/05/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے صدر مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے جنرل سیکرٹری غلام سرور آرائیں نائب صدر مشتاق احمد قریشی انفارمیشن سیکرٹری محمد شفیق آرائیں سانگھڑ 22چک میں نائب صدر مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ محمد الیاس جٹ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے.

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 22/11/2022

نوابشاہ 22 نومبر 2022
صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن نوابشاہ کے زیر صدارت ڈویژن نوابشاھ کے عہدیداروں کی میٹنگ بلائی گئی. جس میں تنظيمی و سیاسی امور، سیلاب سے متاثرہ پارٹی ورکرز کی ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے ریلیف نہ دینے خلاف لائحہ عمل، اور مختلف محکموں میں ڈویژنل صطح پر کمیٹیوں کا قیام اور دیگر امور پر مشاورت کی گئی جو صوبائی صدر سید شاہ محمد شاہ صاحب سے جلد ملاقات کر کے متفقہ طور پر کئے گئے فیصلے اور سفارشات پیش کئے جائیں گے.

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 31/10/2022

صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن نوابشاھ نے مسلم لیگ (ن) ضلع نواب شاہ کے سنئیر نائب صدر سید اعجاز شاہ کے والد سید مقبول احمد شاہ لکیاری کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہمراہ مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے نائب صدر پیر بشیر مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے انفارمیشن سیکرٹری محمد شفیق آرائیں مسلم لیگ (ن) تحصیل قاضی احمد کے جنرل سیکرٹری ربنواز ملاح کاظم شاہ بھی موجود تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 19/10/2022

صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن نوابشاھ نے ڈویژن نائب صدر مشتاق قریشی اور انفارمیشن سیکرٹری ڈویژن نواب شاہ محمد شفیق آرائیں کے ضلع نوشہروفیروز کے صدر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی اس موقع پر سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) محترم غلام عباس اعوان بھی موجود تھے.

Photos from Abdul Hafeez Khoso's post 17/09/2022

وفاقی وزیر ریلوے محترم جناب خواجه سعد رفيق صاحب کی نوابشاھ آمد پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن نوابشاھ نے استقبال کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق صاحب نے ہنگامی بنیادوں پر ریلوے کی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ ٹریک کو بحال کرنے کا عزم کیا.

Want your business to be the top-listed Government Service in Nawabshah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

K & Z Law Associates Housing Society Nawabshah Shaheed Benazirabad
Nawabshah