25/09/2025
PPP Goth Haji Jumma Khan rind Uc Wali Mummad Rind
Pakistan People’s Party Deh 16 Dad Taluka Nawabshah
25/09/2025
18/09/2025
شبِ جمعہ کا درود و برکت و سلام شریف، کم از کم 3 مرتبہ پڑھ لیں۔ جزاك اللّٰه 💚
05/09/2025
سموري عالم اسلام کي عيد ميلاد النبي ﷺ جون مبارڪون.
04/09/2025
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے🌺
24/08/2025
✨🌹 ایک مختصر سی دعا
"اے اللہ! جب ربیع الاول کا چاند نظر آئے تو ہمارے دلوں کو محبتِ مصطفی ﷺ سے بھر دے، ہماری زبان کو درود و سلام سے روشن کر دے اور ہماری زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق بنا دے۔ آمین
08/08/2025
ٽن قسمن جون دعائون قبول ..
اوھان سڀني کي جمعو مبارڪ..
05/07/2025
قتل حسین ؓ اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
10/04/2025
منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں ملتے 🤍💚
05/04/2025
رئیس شاہنواز خان رند کے دعوت پر لی گئی گروپ فوٹو🌹
04/04/2025
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی قائدعوام اور فخرایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت کے سلسلے میں گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
عمرہ مبارک❣️🕋رئیس لکھمیر خان رند کے بھائی رئیس علی حسن رند کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کر بعد وطن واپسی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nawabshah
67480
