Government High School Nawagai

Call

Government High School Nawagai A better place to learn

17/06/2026

 HSSC A-I 2026 Exams Date sheet
20/04/2026


HSSC A-I 2026 Exams Date sheet

20/04/2026


19/04/2026

تمام تعلیمی بورڈز کے اعلامیہ کے مطابق یکم اپریل 2026 سے داخلہ کے وقت ہر کلاس کے سٹوڈنٹس کی کم از کم عمر کی حد درج ذیل ہے۔
*SNo: Class: Date Of Birth*
1. *Nursery* 31/03/2024
2. *KG* 31/03/2023
2. *ONE* 31/03/2022
3. *TWO* 31/03/2021
4. *THREE* 31/03/2020
5. *FOUR* 31/03/2019
6. *FIVE* 31/03/2018
7. *SIX* 31/03/2017
8. *SEVEN* 31/03/2016
9. *EIGHT* 31/03/2015
10. *NINE* 31/03/2014

کے جی میں 3+ سال داخل کیا جا سکتا ہے

نویں کلاس میں داخل ہوتے وقت 12+ سال عمر ہونی چاہیے۔
نویں میں کم سے کم تاریخ پیدائش 31/3/2014 لکھنی چاہیے۔ لیکن اس تاریخ سے کم نہیں لکھنی چاہیے کیونکہ پھر بچہ انڈر ایج آ تا ہے۔ یعنی 2014-04-01 نہیں لکھنی چاہیے۔

📢 اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات (میٹرک سالانہ اول 2026)میٹرک سالانہ اول 2026 کے تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے...
17/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات (میٹرک سالانہ اول 2026)
میٹرک سالانہ اول 2026 کے تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے پریکٹیکل امتحانات کے لیے متعلقہ لیبز کی تفصیلات آن لائن تلاش کر سکتے ہیں۔
🔗 اپنی لیب معلوم کرنے کے لیے یہاں کلک کریں:
👉https://bisemalakand.edu.pk/rollno-slips/ssc-a-lab
تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ بروقت اپنی لیب کی معلومات چیک کریں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

Board of Intermediate & Secondary Education Malakand is an Education Examination Conducting Body at SSC(9th, 10th Class) & HSSC(11th, 12th Class) Levels covering Malakand, Dir Lower, Dir Upper and Bajuar districts under its jurisdiction

17/04/2026

HSSC Exams
تمام بورڈز کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے۔

📢 Notification of Enrollment (Session 2025–26)The Enrollment notification for the session 2025–26 has been officially an...
10/04/2026

📢 Notification of Enrollment (Session 2025–26)
The Enrollment notification for the session 2025–26 has been officially announced.
🖥️ Online enrolment will be opened soon on the institutions portal.

29/03/2026

ضروری اطلاع
میٹرک کا رول نمبر حاصل کرنے کیلئےکل سکول تشریف لائیں ۔
شکریہ

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعل...
29/03/2026

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

*📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
*📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35

تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

Address

Nawagai

Telephone

+923030520025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Nawagai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share