History of Khana Kaba
تاریخ خانہ کعبہ : خادم ایک حقیر سی کوشش کر رہا ھے کے اس شہر بے مثال کے مختلف پہلووں پر معلومات یکجا کرے اور آپ دوستوں تک پہنچاے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہِ وبراکاتہٗ
اے میرے پروردگار! اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔"
اے میرےاللّہ اپنےپیارےحبیبﷺ کے صدقے میرے اور میرے تمام عزیز واقارب اور دوست احباب کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اوررمضان المبارک کی اس رات کو بابرکت اور لیلۃ القدر بنادے اجروثواب عطافرمادے۔ آمین یا رب العالمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Nazimabad
