27/09/2025
*نورپورتھل*
میلہ بابا سیدن شاہ بخاری کی تمام ترتیاریاں مکمل کر لی گئیں
میلہ 4,5,6 اکتوبر کو اپنے روایتی اور بھرپور انداز سے لگے گا. کبڈی, نیزہ بازی,پنجاب کی سب سے بڑی اونٹ منڈی، لکی ایرانی سرکس, موت کا کنواں,میجک شو, سائیکل گراؤنڈ کے علاوہ چھوٹے بڑے جھولے اور دیگر تفریح کا سامان بھی میلے کی زینت بنے گا. یاد رہے اس بار میلے کی تہہ بازاری کا ٹھیکہ 21 لاکھ میں ھوا تھا جو ٹھیکدار کو زیادہ لگا اور وہ ٹھیکے سے دستبردار ھو گیا. 1لاکھ 80 ہزار روپے ٹھیکے دار کی سکیورٹی ضبط کر لی گئی. اس بار ممونسپل کمیٹی نور پور تھل خود دکان داروں سے تہہ بازاری وصول کرے گی جس کی فیس انتہائی مناسب ہوگی
23/01/2025
محلہ مہاجرین ۔ مرکزی گلی پر چند لوگوں کی ہٹ دھرمی کے باعث رکشہ وغیرہ کی آمدورفت مشکلات کا شکار ۔ اہل محلہ کا تحصیل انتظامیہ سے راستہ کلیئر کروانے کا مطالبہ
26/08/2024
*Paid Advertisement *
اب نور پور تھل میں خالص دودھ اور دہی وہ بھی مارکیٹ سے با رعایت۔ اسکے ساتھ نور پور تھل شہر میں پہلی مرتبہ فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے ۔
ایڈریس📍 حسین روڈ نزد غوثیہ ہوٹل نور پور تھل
For contact: 03037091198
03084632106
04/10/2023
Paid*
Do grab the opportunity
21/09/2023
Paid
گائے کا خالص دودھ برائے فروخت ۔مہینے کے حساب سے ۔ خواہشمند حضرات انباکس میں رابطہ کریں ۔
ایڈریس ۔محلہ قبرستان نور پور تھل
19/07/2023
السلام علیکم! جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ چند روز قبل کسی کی گاڑی لگنے کی وجہ سے کلمہ چوک کو نقصان پہنچا تھا اور توقع کی جا رہی تھی کہ انتظامیہ اس کی مرمت کر دے گی مگر آج ہفتے سے بھی زیادہ ہوگیا ہے مگر انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ جلد از جلد کلمہ چوک کی مرمت کروائی جائے اور آئندہ نقصان سے بچنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔شکریہ!
18/07/2023
السلام علیکم! جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ میلہ نور پور تھل رات کو اختتام پذیر ہوگیا ۔دو تین ایسی باتیں ہیں جو آپ سب کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔
پہلی بات: میلے میں جو انتظامیہ کی نااہلی تھی وہ سب کہ سامنے ہے۔ADA کہ پیپرز کا مسئلہ آپ سب کہ سامنے ہیں۔پیپرز کی تاریخ کا پتا ہوتے ہوئے بھی میلے کی تاریخ میں تبدیلی نہیں کی گئ ۔
دوسری بات: میلے پر جو بھی فنکار حضرات آتے ہیں وه اپنی روزی روٹی کے لیے آتے ھیں مگر ادھر پاس کلچر عام ہو چُکا ہے ۔جس سے انکو اپنی محنت کا پھل نہیں مل پاتا ۔
تیسری بات: میلے میں سکیورٹی کے بھی ناقص انتظام تھے ۔کیا ہو جاتا اگر میلے کے دنوں میں چیک پوسٹ بنا دی جاتی ۔
15/07/2023
سالانہ میلہ سخی بابا سیدن شاہ بخاری نور پورتھل پنجاب پاکستان کی سب سے بڑی اونٹ منڈی کا پہلا دن اور باران رحمت بھی شروع
08/07/2023
کوئی رہ تو نہیں گیا جس کا نام نہ آیا ہو اشتہار پر