Salman Abdi Isf

Call Website

Salman Abdi Isf صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت ڈویژن

اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں
13/10/2026

اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا
میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں

تم عمران خان ✌️💪کو کیا جھکاؤ گے تم تو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو نہ جھکا سکے 🖐️تمہارے لٹکے سر اس بات کا ثبوت ہ...
12/10/2026

تم عمران خان ✌️💪کو کیا جھکاؤ گے تم تو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو نہ جھکا سکے 🖐️تمہارے لٹکے سر اس بات کا ثبوت ہیں تم ہار گئے💪وقت کے فرعونوں وقت کے خدا بننے والوں آج عمران خان کا جیت گیا جھکے سر شکست مان چکے

کوئی کسی لیڈر کا انتظار نہ کرے نکلو پشاور کی طرف✌️✌️
11/10/2026

کوئی کسی لیڈر کا انتظار نہ کرے نکلو پشاور کی طرف✌️✌️



‏صوبائی صدر جنیداکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمدسہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔Muhammad Sohail Afridi   Muham...
11/10/2026

‏صوبائی صدر جنیداکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمدسہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔
Muhammad Sohail Afridi

Muhammad Khalid Khurshid Khan
Imran Khan

08/10/2026

خان تو ہوگا۔۔♥️♥️

غزر۔۔۔رات کے اندھیروں میں تحریکِ انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے، خواتین پولیس اہلکاروں کو ساتھ لے کر گ...
06/10/2026

غزر۔۔۔
رات کے اندھیروں میں تحریکِ انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے، خواتین پولیس اہلکاروں کو ساتھ لے کر گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
اختلافِ رائے کو جرم بنانا اور سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا کسی صورت جمہوری رویہ نہیں۔ ایسے اقدامات سے آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں۔
ہم ایسے غیر جمہوری ہتھکنڈوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون اور انسانی وقار کی پاسداری یقینی بنائی جائے۔

Muhammad Sohail Afridi
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Gilgit Baltistan
Muhammad Khalid Khurshid Khan

06/10/2026

Imran Khan

02/10/2026

Cmkpk...♥️♥️♥️


میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟انشاءاللہ 4 اکتوبر۔وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی
29/09/2026

میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟

انشاءاللہ 4 اکتوبر۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

24/09/2026

📢 اہم اعلان — 27 ستمبر

صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان، اویس محبوب کی ہدایت پر انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان عاطف اسلم اور صدر آئی ایس ایف گلگت ڈویژن سلمان عبدی کی سربراہی میں ضلع غذر میں 27 ستمبر کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد طلبہ اور نوجوانوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی اور پیغام پہنچانا ہے۔

نوجوان متحد، تنظیم مضبوط — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! ✊🇵🇰

Muhammad Sohail Afridi

Address

Ghizar
Northern Areas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Abdi Isf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share