29/10/2026
آر ٹی پی ایس آفس ضلع نوشہرہ میں آر ٹی پی ایس ایمبیسیڈرز کے ساتھ اجلاس۔۔۔
مس ارم ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر آر ٹی پی ایس کمیشن ضلع نوشہرہ نے آر ٹی پی ایس ایمبیسیڈرز اسد علی جانباز اور ڈاکٹر شیریں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔
اجلاس میں ایمبیسڈرز کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور عوامی آگاہی کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران آر ٹی پی ایس ایکٹ 2014، شہریوں کے حقوق، نوٹیفائیڈ عوامی خدمات، خدمات کی فراہمی کے مقررہ اوقات اور شکایات کے طریقۂ کار سے متعلق عوامی آگاہی کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
ایمبیسیڈرز کو عوامی رابطوں کو مؤثر بنانے، آگاہی سرگرمیوں میں اضافہ کرنے اور ضلع نوشہرہ میں سرکاری خدمات کی بروقت اور شفاف فراہمی کے حوالے سے واضح اہداف دیے گئے۔
Jaag News Network جاگ نیوز نیٹورک
News Network
Asad Ali Al JanbazJAAGO Nowshera
Ajmal KhanSibghat UllahNeelab Pabbi
Betak TV Taru JabbaSyed UbaidurRahman Yousfi
Pabbi Awami Newsچوکی ممریزPabbi Headlinesصدائے جہانگیرہ نیوز نوشہرہJawad Nabi CENNAZohaib Jaago