P.S to Pervez Khattak

P.S to Pervez Khattak Page Managed by social media team. Ex. CM KPK, federal Defence Minister, Advisor to Prime Minister on interior Affairs.

سابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک نے نوشہرہ، کاکا صاحب اور مناہی میں مختلف مقامات ...
04/10/2026

سابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک نے نوشہرہ، کاکا صاحب اور مناہی میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

28/09/2026
خٹک ہاؤس مانکی شریف میں اہم سیاسی ملاقاتمشیرِ داخلہ پرویز خٹک سے ٹانک کے معزز کنڈی برادران کی خٹک ہاؤس، مانکی شریف میں م...
20/09/2026

خٹک ہاؤس مانکی شریف میں اہم سیاسی ملاقات

مشیرِ داخلہ پرویز خٹک سے ٹانک کے معزز کنڈی برادران کی خٹک ہاؤس، مانکی شریف میں ملاقات۔

ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور آئندہ کے سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ ملاقات باہمی رابطے، مشاورت اور سیاسی امور پر ہم آہنگی کے حوالے سے اہم قرار دی گئی۔

مشیرِ داخلہ پرویز خٹک کی کابل ریور میں حاجی ریاض خان کی عیادت، خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہ...
20/09/2026

مشیرِ داخلہ پرویز خٹک کی کابل ریور میں حاجی ریاض خان کی عیادت، خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

الحمدللہ! مانکی شریف میں برسوں پرانی دشمنی کا خاتمہ، قرآن مجید کی تعلیمات کی روشنی میں دل مل گئے۔ سابق وزیراعلیٰ خیبر پخ...
19/07/2026

الحمدللہ! مانکی شریف میں برسوں پرانی دشمنی کا خاتمہ، قرآن مجید کی تعلیمات کی روشنی میں دل مل گئے۔ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی خصوصی کاوشوں سے ایک ہی خاندان کے افراد نے باہمی رنجش ختم کرکے راضی نامہ کر لیا۔ اہلِ علاقہ نے اس تاریخی فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اسے آنے والی نسلوں کے امن، محبت اور بھائی چارے کے لیے ایک مثالی اور مؤثر قدم قرار دی
نفرتیں ختم ہوں تو معاشرے آباد ہوتے ہیں۔ مانکی شریف میں قرآن و سنت کی روشنی میں ہونے والا یہ راضی نامہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت، برداشت اور خیرخواہی سے بڑے سے بڑا تنازع بھی ختم کیا جا سکتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس صلح کو ہمیشہ قائم رکھے اور پورے علاقے میں امن، اتفاق اور بھائی چارہ قائم فرمائے۔ آمین۔

وزیر اعظم مشیر برائے داخلہ جناب پرویز خٹک صاحب کی اپنی نواسی کے ولیمہ میں شرکت ۔
04/04/2026

وزیر اعظم مشیر برائے داخلہ جناب پرویز خٹک صاحب کی اپنی نواسی کے ولیمہ میں شرکت ۔

سابق وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخِلہ آمور جناب پرویز خٹک صاحب اور ان کے بیٹے اس عید  الفطر پر مانکی شریف م...
18/03/2026

سابق وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخِلہ آمور جناب پرویز خٹک صاحب اور ان کے بیٹے اس عید الفطر پر مانکی شریف میں موجود نہیں ہوں گے۔

14/03/2026

سابق وزیراعلی پرویز خٹک لیاقت خٹک کی چاچا زاد بہن اور عمران خٹک کی پھوپی جہانگیر خان خٹک اور عادل خان خٹک کی والدہ وفات پا چکی ہے کل 11 بجے مانكی شریف میں جنازہ ادا کیا جائے گا

04/02/2026

ڈاکٹر عمران خٹک کا پرویز خٹک کے صحت کے حوالے سے پیغام
جیسا کے آپ سب کو پتہ ہے کہ پرویز خٹک نے کچھ دن پہلے موٹر وے پر ایکسڈنٹ کیا تھا اور زخمی ہوگئے تھے لیکن اب اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور آپ سب کی دعاؤں سے پرویز خٹک کی سرجری مکمل ہوگئی ہے اور آج ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔جو لوگ ہسپتال ان کی تیمارداری کے لیے آئے اور جنہوں نے بذریعہ موبائل ان کی تیمارداری کی ان سب کا شکریہ ادا کرتے ہے
ہم اپنے تمام چاہنے والوں سے درخواست کرتے ہے کہ پرویز خٹک کچھ دن گھر میں آرام کرینگے اس لیے آنے کی تکلیف نہ کرے انشاء اللہ بہت جلد پھر سےآپ سب کے درمیان ہونگے۔
شکریہ

Address

Manki Sharif
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.S to Pervez Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share