15/10/2026
آج کی سب سے بڑی خبر
انٹرنیشنل کرمنل لا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہالینڈ میں "دی ہیگ ڈائیلاگز" کے نام سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے وکلا، ججوں اور دنیا کے مختلف ممالک کے استازو نے شرکت کی۔
کانفرنس کے ایک سیشن میں جب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے پاکستانی ریاست کے مظالم کے حوالے سے شواہد پر مبنی تقریر مکمل کی تو اس کے فوراً بعد پاکستانی ریاستی وفد کے سفارت کار آصف درانی اور ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر نے شور شرابا کرنے کی کوشش کی اور اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔
تاہم، ہال سے باہر نکلتے وقت انہیں مختلف ممالک کے وفود کی جانب سے سخت ردِعمل، غصے بھرے تبصروں اور تنقیدی جملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
اس دو روزہ کانفرنس میں افغانستان کے متعدد نمائندوں اور دانشوروں نے بھی شرکت کی، جن میں غفور لیوال بھی شامل تھے۔
PTM islamabad
Human Rights Watch
Manzoor Ahmad Pashteen
Human Rights Campaign