18/06/2025
آپ کا بچہ اب ہر چیز کو پکڑنے، گرانے اور دریافت کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہی اس کے سیکھنے کا طریقہ ہے۔ 🥄💥
بچے کا نام پکاریں، اس کے تجسس کا جواب دیں، اور کھیلنے کے لیے محفوظ اشیاء دیں۔
💧 لیکن یہ مت بھولیں: پولیو جیسی بیماری بچوں کو چلنا سیکھنے سے پہلے ہی ان کی نقل و حرکت سے محروم کر سکتی ہے۔ ویکسینز اس تجسس کو زندہ رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔
06/09/2024
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دئیے تم نے
بچا لیا ھے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لئے تم نے
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو
چلے جو ھو گے شہادت کا جام پی کر تم
حضورِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ھو گا
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ھوں گے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ھو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویروں.....
ان تمام شہدا کے نام جنہوں نے وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا
27/05/2024
حکومت پنجاب کا یوم تکبیر کی مناسبت سے سرکاری چھٹی کا اعلان
وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری چھٹی کے اعلان پر حکومت پنجاب نے بھی یوم تکبیر کی مناسبت سے پنجاب میں چھٹی کا اعلان کر دیا.
یاد رہے کہ 28 مئی 1998 کو چاغی کے مقام پر ایٹمی پروگرام کے کامیاب تجربات سے جوہری صلاحیت کی تھی.
19/04/2024
Use Invitation code: mahr07
Pi Network - Home Page
Pi is a network of tens of millions of humans mining Pi cryptocurrency to use and build the Web3 app ecosystem.
10/04/2024
ہماری جانب سے آپ سب کو عید مبارک۔
ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے خوشیوں سے بھرپور ہو۔ 💙
12/03/2024
رمضان المبارک میں سرکاری ہسپتالوں کی اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی
پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مارننگ شفٹ 8 سے 2، ایوننگ 2 سے 8 اور نائٹ شفٹ کے اوقات کار شام 8 بجے سے صبح 8 تک ہونگے.
12/03/2024
We wish you Ramadan Mubarak! May this month be filled with blessings, compassion and spiritual uplifting! 🌙
12/03/2024
تمام امت مسلمہ کو رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نعمتوں کے حصول کا مہینہ رمضان مبارک ہو.
🌙 🌙
06/03/2024
Free TB Management Course! 🩺
Only for Doctors.
Explore global and local TB scenarios, learn diagnosis, treatment, and prevention strategies, and engage in decision-making scenarios in our self-paced online program. Aligned with National Guidelines 2019, it's perfectly tailored for healthcare workers. Earn a downlaodable certificate to show your progress as well!
Enroll now for a TB-free future!
**Please note that our domain has moved from training.ntp.gov.pk to https://training.cmu.gov.pk/.
📚
06/03/2024
Pakistan has set new targets for the treatment of tuberculosis (TB) under which 528,600 cases have to be identified annually by 2026.
Pakistan sets new targets for treatment of TB
ISLAMABAD: Pakistan has set new targets for the treatment of tuberculosis (TB) under which 528,600 cases have to be...
06/03/2024
Today, the Ministry of National Health Services, the Common Management Unit, Ministry of Health Pakistan (CMU) for AIDS, TB, and Malaria, in collaboration with JSI & , observed with an unwavering dedication to the global theme, "Yes! We Can End TB!"
On this occasion, Mr. Iftikhar Ali Shallwani, Worthy Federal Secretary of Health and Dr. Muhammad Ahmad Kazi, DG Health Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad graced the event with their presence. Mr. Iftikhar Ali Shallwani, Worthy Federal Secretary of Health reaffirmed the Government of Pakistan's commitment to combatting tuberculosis (TB) by ensuring free diagnostic and treatment facilities across public and private health institutions.
03/03/2024
*وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع اوکاڑہ میں ستھرا پنجاب مہم کا آغاز کر دیا گیا*