06/09/2022
راؤ ذیشان اختر انشاءاللہ ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف(PP 186) نے اپنے حلقے سے آئے لوگوں کے مسائل سنے اور فوری حل کروائے
Awam k liye 24 ghnty Darwazy khuly hain
06/09/2022
راؤ ذیشان اختر انشاءاللہ ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف(PP 186) نے اپنے حلقے سے آئے لوگوں کے مسائل سنے اور فوری حل کروائے
https://www.facebook.com/Rao-Zeshan-Akhter-official-100910426104668/
Everything Follow my Page
Rao Zeshan Akhter official God is one
24/08/2022
راو ذیشان اختر انشاالہ MPA PP 186 اپنے ڈیرہ پر حلقے سے آئے لوگوں کے مسائل سنے اور فوری حل کروائے اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے لوگوں کی خدمت میں دن رات مصروف ۔
23/08/2022
*مبارک*
سینئر رہنما انصاف لائیرز فورم شیخ شوکت ایڈووکیٹ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب منتخب ہونے پر دل کی اتہاگہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی قائد عمران خان صاحب، وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی صاحب، بیرسٹر عمیرخان نیازی سینئررہنماILF، انیس علی ھاشمی ایڈووکیٹ سینئر رہنما ILF کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں
22/08/2022
عمران خان کا سپاھی راو ذیشان اختر انشاالہ MPA pp 186 رات 3 بجے پارٹی کال پر بنی گالہ پھنچے اور ان کے ھمراہ رھنما Pti عاشق خان بھی موجود پوری قوم جس طرح رات کے اس پہر چند منٹوں کے نوٹس پر کپتان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیئے باہر نکلی ہے اور امپورٹڈ حکومت کو پیغام دیا ہے کہ اس نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی ہمیشہ کپتان کے ساتھ ہیں۔
22/08/2022
پوری قوم جس طرح رات کے اس پہر چند منٹوں کے نوٹس پر کپتان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیئے باہر نکلی ہے اور امپورٹڈ حکومت کو پیغام دیا ہے کہ اس نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی ہمیشہ کپتان کے ساتھ ہیں۔
21/08/2022
Adviser To CM Punjab welcome to okara deraa Rao zeshan Akhter MPA inshallah okara pp 186
18/08/2022
22/05/2022
Imran khan Chairman Pakistan tehreek insaf k kzan Umair khan niazi ki Aj okara Derraa Rao Zeshan Akhter inshallah MPA pp 188 par Amad or Rao zeshan ki ticket k hawala say meting inshallah Rao zeshan Akhter mpa pti pp 188