01/05/2026
اوکاڑہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے خلاف اوکاڑہ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت امیر شہر سلمان اظہر شیخ و دیگر ذمہ داران نے کی۔
17/04/2026
جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی کلاس کا انعقاد
راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
احمد سجاد (نائب امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
موجود ہیں۔
15/04/2026
اجتماع زمہ داران
جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے ذمہ داران کا اجتماع
(امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
کی زیر صدارت مرکز اسلامی الفردوس میں منعقد ہوا۔
راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
اور دیگر ذمہ داران اجلاس میں شریک ہیں۔
12/04/2026
جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی کلاس کا انعقاد
راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
احمد شکیب ارسلان(نائب امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑا)
احمد سجاد (نائب امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
موجود ہیں۔
07/03/2026
افطار ڈنر
یوم البدر
بمقام:رہائش گاہ احمد سجاد صاحب نزذ کیش اینڈ کیری تحصیل روڈ اوکاڑا
07/03/2026
اجتماع ذمہ داران و پلاننگ اجلاس
بسلسلہ
افطار ڈنر
جماعت اسلامی اوکاڑا شہر
06/03/2026
جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی کلاس و افطاری کا انعقاد
راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
احمد شکیب ارسلان(نائب امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑا)
موجود ہیں۔