H M Faheem Bashir Adv
convenor Human right and minorities of District okara (HMR)
District Depty General Secretary PTI okar
لوگوں کو مختلف قوموں ذاتوں اور سیاسی ومذہبی فرقوں میں اس لیے تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ وہ کسی ظلم کے خلاف متحد ہو کر آواز نہ اٹھا سکے
اسلام آباد میں خودکش دھماکا
دہشت گرد اسلام آباد کے اندر تک پہنچ کے کے،مگر امپورٹڈ گورنمنٹ اور جانور ساری توجہ پنجاب کی گورنمنٹ اور عمران خان کی جعلی آڈیو ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے میں مصروف
#آڈیو #فیک
فیک آڈیو کالز کے غبارے سے بھی ھوا نکل گئی ۔
#فیک #آڈیو
دل ہونا چاہی دا جوان
حاجی صاحب ان موڈ
23/11/2022
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید
متوقع آرمی چیف
آرمی چیف کے سب سے فیورٹ امیدوار
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔ اس وقت آرمی چیف کے امیدواروں میں سے سب سے زیادہ تذکرہ انہی کا کیا جارہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ بحیثیت برگیڈیئر، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے 10 کور میں جنرل باجوہ کے چیف آف سٹاف کے فرائض انجام دیے تھے۔ اس وقت جنرل باجوہ 10 کور کی کمان کر رہے تھے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کے وقت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید میجر جنرل تھے اور وہ پنو عاقل، سندھ میں ایک انفنٹری ڈویژن کی کمان کر رہے تھے۔ آرمی چیف بننے کے کچھ عرصے بعد ہی جنرل باجوہ نے انہیں آئی ایس آئی میں ڈائریکٹر جنرل (کاؤنٹر انٹیلی جنس) لگایا جہاں وہ داخلی سلامتی کے ساتھ ساتھ سیاسی معاملات کے بھی ذمہ دار تھے۔
لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد انہیں اپریل 2019 میں جی ایچ کیو میں ایجوٹنٹ جنرل تعینات کردیا گیا۔ دو ماہ بعد ہی انہیں حیرت انگیز طور پر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داری ادا کر چکے ہیں، اس وقت کور کمانڈر بہاولپور تعینات ہیں۔
بڑی بریکنگ نیوز
ن لیگ لندن کے ترجمان کا اعتراف
میاں نواز شریف اس میٹنگ میں شامل تھے جہاں ارشد شریف شہید کے قتل اور عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی ہوئی.
I think that was a turning point of the final match
چھوٹے ڈبو کی لندن میں اپنے گھر کے سامنے تاریخی چھترول شرم مگر انکو پھر نہیں آتی غیر ت مر چکی
یہ ویڈیو ان ںے شرموں کیلئے ہے جو کہتے عمران خان کو گولیاں نہیں لگی صرف ڈرامہ کر رہا ہے۔
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
56300
