pti tigers always with Imran Khan

pti tigers always with Imran Khan

Share

السلام علیکم
ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دیں گے کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے
آخری امید عمران خان

10/10/2023
08/10/2023

بریکنگ نیوز 🔥
ایران کا فلسطینیوں کو تیل اور میڈیکل کیمپ فری دینے کا اعلان ۔ایران ایک غیرت مند اور مسلم ملک ہے۔جیو ایران💪

08/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇵🇸کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!

27/08/2023

21/08/2023

‏ملک بھر میں آج 21اگست 2023 سہ پہر3بجےتک بینظیر کفالت کی اپریل تا جون کی 9,000روپے کی سہ ماہی قسط 84لاکھ 56ہزارمستحق گھرانوں میں76ارب11کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنی رقم پوری وصول کریں اور رسید لینا نہ بھولیں۔

21/08/2023

بیلین ڈالر کی ایک تصویر!!!

اس تصویر میں موجود گیسٹس اور پارٹنرز مل کر ایک بیلین ڈالر سے زیادہ کے بزنس چلا رہے ھیں۔

یہ میٹنگ ارینج کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ھم سب مل کر کام کریں، ایک دوسرے کے بزنس کے ساتھ ساتھ اپنے ممالک اور عوام کو بھی فائیدہ پہنچائیں۔

اس میٹنگ سے ھونے والے وینچرز کی تفصیلات انشاااللہ بہت جلد شیئر کی جائیں گی۔



Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Street No 1
Okara
53600