PTI TIGER OKARA
اب راج کرے گی پی ٹی آئی ��
24/01/2024
گن سکو تو گن لو۔۔۔ 8.1 ملین۔۔۔۔
سب کارکنوں کو پیغام دیتا ہوں کہ اس اتوار کو سڑکوں پر نکلیں
عمران احمد خان نیازی کا پیغام
22/01/2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کی یاداشت کمزور نہیں ہے۔ انہیں اچھی طرح یاد ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے لیے سندھ ہاؤس میں ضمیر کی منڈی کس نے لگائی تھی۔ شہبازشریف کے ڈیڑھ سالہ تباہ کن دور حکومت میں آپ بطور وزیر خارجہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر ورلڈ ٹور کرتے رہے۔
ہمیں سب یاد ہے۔
احسن اقبال کے جلسے میں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، نعروں پر احسن اقبال نے کہا کہ آپ لوگ دیکھ لیں عمران خان نے کیسے ایک نسل تباہ کی ہے۔۔!!
فرعون کے بچے ہر جگہ موجود ہیں
جیلر نے آج عمران خان صاحب سے بدتمیزی کی ہے علیمہ خان
خواجہ آصف تیری سیاست تو ہمیشہ کے لیے وڑ گئی عثمان ڈار سے مقابلہ کرتے تو شاید اتنی عبرتناک شکست نہ ملتی جتنی اب ملے گی۔۔۔!!!
اگلے دوماہ انٹرنیٹ سوشل ڈیجیٹل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات کرلیے گئے ہیں،
21/01/2024
Inshallah ✌️✌️✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Okara
