وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﷺ ...
Rao Abdur Rehman Khan Official
انشااللہMPA PP-191
31/05/2026
راؤ عبدالرحمن خاں صاحب نے شادمان کالونی میں حافظ سلمان ساجد صاحب کی والدہ جو رضائے الہی سے وفات پا گئی تھی ان کی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی (إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
اللّه کریم گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ امین
31/05/2026
راؤ عبدالرحمن خاں صاحب نے گلاس فیکٹری میں راؤ اطہر صاحب کی والدہ جو رضائے الہی سے وفات پا گئی تھی ان کی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی (إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
اللّه کریم گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ امین
31/05/2026
راؤ عبدالرحمن خاں صاحب نے 53/2L میں مجید آرائیں صاحب کا بیٹا جو رضائے الہی سے وفات پا گیاتھا ان کی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی (إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
اللّه کریم گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ امین
26/05/2026
19/05/2026
راؤ عبدالرحمٰن خاں صاحب نے 53/2L میں قاری فیض رسول صاحب کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی-اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
18/05/2026
محمد وقاص خان آرٹسٹ کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازے جانے پر راؤ عبد الرحمن خاں صاحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اور راؤمحمد ایاز خاں صاحب ایڈووکیٹ،چوہدری اشتیاق جٹ صاحب،چوہدری وقار صاحب نے مبارک باد دی
18/05/2026
راؤ عبدالرحمن خاں صاحب نے احمد آباد میں ٹیپو کریانہ والے جو رضائے الہی سے وفات پا گیاتھا ان کی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی (إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
اللّه کریم گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ امین
16/05/2026
راؤ عبدالرحمن خاں صاحب نے چوہدری جمشید صدیق - چوہدری طارق صدیق چوہدری طاہر صدیق صدر سبزی منڈی اوکاڑہ کے والد محترم اور چوہدری ریاض الحق حج ایم این اےکے تایا جان حاجی محمد صدیق صاحب جو رضائے الہی سے وفات پا گیاتھا ان کا نماز جنازہ ادا کیا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی (إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
اللّه کریم گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ امین
15/05/2026
راؤ عبدالرحمن خاں صاحب نے 53/2L میں راؤ ناصر صاحب کا پوتا اور راؤ مصباح صاحب کا بیٹا جو رضائے الہی سے وفات پا گیاتھا ان کی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی (إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
اللّه کریم گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
