Awami Etihad Group Punjab

Awami Etihad Group Punjab

Share

عوامی خدمت ہمارا منشور

03/05/2021

3 مئی عالمی یوم صحافت ،،،
مرکزی چیئرمین عوامی اتحاد میڈیا پاور گروپ چوہدری مدثر شہزاد ،جنرل سیکرٹری راؤ سعید انجم ،صدر پاکستان فخر حسین بھٹی صاحب ھم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔
آج 3 مئی آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہاہے..کرونا وائرس کے پیش نظر حکومت کی طرف سےتقربیات پر پابندی کی وجہ سے کوئی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی لیکن آج کا دن علاقائی صحافیوں کی آزادی اور حقوق کیلیے کوشاں ملک گیر تنظیم عوامی اتحاد میڈیا پاور گروپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین چوہدری مدثر شہزاد اور مرکزی جنرل سیکرٹری راؤ سعید انجم، صدر پاکستان فخر حسین بھٹی کے نام جنہوں نے علاقائی صحافیوں کےحقوق کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی اور علاقائی صحافیوں کی آواز کو ایوانوں تک پہنچایا صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والے ان سپوتوں نے علاقائی صحافیوں کے مسائل اور ان کے حل کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں اور وہ محنت و لگن آج ہمیں اس صورت میں نظر آتی ہے کے عوامی اتحاد میڈیا پاور گروپ ملک پاکستان کے ھر ضلع میں موجود ہے اور اپنے صحافتی دوستوں کے ساتھ ھر دکھ سکھ میں ساتھ کھڑی ہے ہمارے لیڈر مرکزی چیئرمین چوہدری مدثر شہزاد اور مرکزی جنرل سیکرٹری راؤ سعید انجم انکی خدمات کو ہم سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کے اللہ ان کے جزبہ و جنون کو اسی طرح قائم ودائم رکھے۔۔۔

12/03/2021

Awami Etihad Media Power Group (Okara)
🎤📸 2021📸🎤
Congratulations All team Appointment

05/10/2020

عوامی اتحاد میڈیا پاور گروپ پاکستان کی جانب سے زوہیب اکرم صاحب کو تحصیل سمندری صدر مقرر کیا گیا ہے

02/10/2020

عوامی اتحاد میڈیا پاور گروپ پاکستان کے تمام عہدیداران کو اوکاڑہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Okara