Islam AUR Haya

Islam AUR Haya

Share

i love islam

22/07/2021
23/06/2021

عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں نخوت ، غيرت اور سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے ... ترکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں طاقت ، جراءت اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے.... انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں فحاشی, بدکرداری وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے .... حبشی افریقی بندر کھاتے ہیں اس لیے ان میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ہے....
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
جس کو جس حیوان کے ساتھ انس ہوتا ہے اس کی طبیعت میں اس حیوان کی عادتیں غیر شعوری طور پر شامل ہوجاتی ہیں... اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائے تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ....
ہمارے زمانے میں فارمی مرغی کھانے کا رواج بن چکا ہے... چنانچہ ہم بھی ان فارمی مرغیوں کی طرح صبح و شام چوں چوں تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ہمیں ﺫبح کردیا جاتا ہے ... فارمی مرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ہم میں سستی کاہلی کی، ایک جگہ بیٹھے رھنے کی ،زندگی میں دوڑ دھوپ نہ کرنے کی، سر جھکا کر چلنے کی، مزاحمت نہ کرنے کی،زیادتی برداشت کرنے کی اور پستی اور ذلت میں رہنے کی عادتیں پیدا ہوچکی ہیں۔

23/06/2021

🍃🌸 *جَنَّت میں ٹھکانا *🌸🍃

✍🏻 حضرت سَیِّدُنا اَنس بن مالِک رَضِی اللّٰہ تَعالٰی عَنْہ سے مَروِی ہے کہ نبیِّ رَحمت، شفیعِ اُمَّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وسلَّم کا فرمانِ جنَّت نشان ہے:
📖... *مَنْ صَلَّی عَلَیَّ فِیْ یَوْمٍ اَلْفَ مَرَّۃٍ، *
جو شخص ایک دن میں ہزار مرتبہ مجھ پر دُرُود شریف پڑھ لیا کرے ،
📖...* لَمْ یَمُتْ حَتّٰی یَریٰ مَقْعَدَہُ فِی الْجَنَّۃِ،*
وہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک جنَّت میں اپنا ٹھکانا نہ دیکھ لے۔

(📚 الترغیب والترہیب ،کتاب الذکر والدعاء ،الترغیب فی اکثار الصلاۃ علی النبی، ۲/ ۳۲۶، حدیث:۲۵۹۱)

✍🏻!جنَّت ایک مَکان ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اِیمان والوں کے لئے بنایا ہے اس میں وہ نعمتیں مُہیَّا کی ہیں جن کو نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا، نہ کسی آدمی کے دل پر ان کا خطرہ گزرا۔
اس میں قسم قسم کے جَواہر کے مَحل ہیں، ایسے صاف شَفاف کہ اندر کاحصّہ باہر سے اور باہر کا اندر سے دکھائی دے، جنَّت میں چار دریا ہیں، ایک پانی کا، دوسرا دُودھ کا، تیسرا شہد کا، چوتھا شراب کا، پھر ان سے نہریں نکل کر ہر ایک کے مکان میں جاری ہیں۔ جنّتیوں کوجنَّت میں ہر قسم کے لَذیذ سے لَذیذ کھانے ملیں گے، جو چاہیں گے فوراً اُن کے سامنے موجود ہوگا اگر کسی پرند کو دیکھ کر اس کا گوشت کھانے کو جِی ہو تو اسی وقت بُھنا ہوا اس کے پاس آجائے گا ۔
(📚بہارشریعت ،ص۱۵۲تا۱۵۶ملتقطاً)

✍🏻 دُرُودِپاک پڑھنے والا کس قَدر بَخْتْوَر ہے کہ مرنے سے پہلے ہی جنَّت میں اپنا ٹھکانا دیکھ لیتا ہے اور جس خُوش نصیب کو دُنیا ہی میں اس کا جنَّتی محل دکھا دیا جائے تو اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی رَحمت اور حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی نظرِ عنایت سے اُمّیدِ واثِق ہے کہ نہ صرف وہ داخلِ جَنَّت ہوگا بلکہ اس کی اَبَدی نعمتوں سے مَحظُوظ بھی ہوگا اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ۔

📿 *صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب ! *
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 🌺🥀
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🥀🌸
📿 الصَّلٰوةُ وَالسّلَامُ عَلَیْكَ یَارَسُوْلَ اللہ 📿

27/07/2020

Kaliyar shareef sapir piya

14/03/2020

Dosto,,behno,, bhaiu ye aik boht zbrdst islamic app hai ap sb k liy aur bachon k liy aik bar please download kr k dekhye es me boht kuch hai jo hum naam k musalan hn mtlb tk nhi janty 19 languge me boht hi aasan lafzon tashreh quran pak aahdees wegera.
Aijaz rao

14/03/2020

Subhan Allah

13/03/2020

Searching all

13/03/2020

Subh bakhAir
Aijaz rao

12/03/2020

Ameen

21/06/2019

Rao

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Okara
56300