16/11/2023
نواز شفیق پینٹ ہاؤس بے نظیر روڈ فیضان مدینہ مسجد سندھی محلہ گلی نمبر 13 اوکاڑہ ضلع اوکاڑا
male
16/11/2023
نواز شفیق پینٹ ہاؤس بے نظیر روڈ فیضان مدینہ مسجد سندھی محلہ گلی نمبر 13 اوکاڑہ ضلع اوکاڑا
15/11/2023
میرے بہت ہی قابل احترام قابل عزت پیارے بھائی چوہدری لیاقت صاحب مدثر بھائی سیف علی وغیرہ دکان پر تشریف لائے اور بہت ہی خوشگوار ماحول میں سیاسی امور پر بھی گفتگو ہوئی ائندہ قومی الیکشن کے متعلق بہت اہم باتیں ہوئی میں چوہدری لیاقت صاحب اور دوسرے دوستوں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ
ہمارے بھائ عمران یونس مانی صدر MSF اوکاڑہ جو کہ ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے ہیں،انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 ان کی نماز جنازہ کل مؤرخہ 14نومبر بروز منگل صبح 11بجے مرکزی قبرستان گھوڑے شاہ میں ادا کی جائے گی 😭