29/10/2025
اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدائیت سموگ پیدا کرنے والے انڈسٹریل یونٹس کے خلاف کارروائی۔2 فیکڑیاں سیل بھاری جرمانہ بھی عائد
EPA Okara has been established since 2007 for the Implementation of Punjab Environmental Protection
29/10/2025
اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدائیت سموگ پیدا کرنے والے انڈسٹریل یونٹس کے خلاف کارروائی۔2 فیکڑیاں سیل بھاری جرمانہ بھی عائد
14/08/2025
کلین گرین پنجاب کی جانب ایک اور قدم!
صنعتوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے احکامات جاری بوائلرز، فرنسز کی حامل صنعتوں
کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب لازم!
کیمروں کی آن لائن رسائی ای پی اے کو دینا لازم قرار!
احکامات پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 31 اگست، 2025ء
حکم نامہ پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی ہوگی.
14/08/2025
15/08/2024
اوکاڑہ: یومِ آزادی کے موقع پر ای پی اے ٹیم نے پودے لگائے۔ آئیں، اپنے ماحول کو سرسبز و شاداب بنائیں!
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
23/07/2024
پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی جاری۔
ای پی اے کی ٹیموں نے ضلع اوکاڑہ سے غیر معیاری پلاسٹک کے تھیلے ضبط کر لیے۔
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
19/07/2024
ای پی اے ٹیم کی ضلع اوکاڑہ میں انسدادِ سموگ کارروائی۔
آلودگی پھیلانے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف مقدمات کا اندراج
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
18/07/2024
ای پی اے ٹیم نے اوکاڑہ کی مختلف مارکیٹوں سے 75 مائیکرون سے کم کے تقریباً 3 کلو پولی تھین بیگز ضبط کر لیے۔
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
16/07/2024
ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف کریانہ سٹورز و دیگر دکانوں سے 75 مائیکرون موٹائی سے کم کے تقریبا 9کلو پولی تھین شاپر ظبط کر لیا .
13/07/2024
ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف دکانوں سے تقریبا ،3 کلو غیر معیاری پلاسٹک بیگز ضبط کر لیے۔
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
10/07/2024
ای پی اے ٹیم کی ضلع اوکاڑہ میں انسدادِ سموگ کارروائی۔
آلودگی پھیلانے والا یونٹ سیل اور مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج۔ مزید براں بھٹے جات بھی چیک کیے گیے۔
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
10/07/2024
ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف کریانہ سٹورز، بیکریوں، و دیگر دکانوں سے 75 مائیکرون موٹائی سے کم کے تقریبا5 کلو پولی تھین شاپر ظبط کر لیا اور 5000 روپیے جرمانا بھی کیا
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 15:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |