Jui Digital Media Cell District Okara

Jui Digital Media Cell District Okara ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیۃعلماء اسلام ضلع اوکاڑہ

01/09/2026

ہماری ریاست بلوچوں اور پشتونوں کا قتلِ عام کرنے میں جنگی اصولوں کا بھی خیال نہیں رکھتی، جب کہ جنگ میں صرف ان لوگوں سے لڑا جاتا ہے جو لوگ لڑتے ہیں۔ جو لوگ جنگ کا حصہ نہیں، مثلاً بوڑھے، خواتین، بچے یا وہ لوگ جو جنگ میں فریق نہیں ہیں، ان کو کچھ نہیں کہا جاتا، نہ فریقِ مخالف کے مال مویشی کو، نہ ان کے باغات کو کوئی نقصان پہنچایا جاتا ہے۔ جب کہ بلوچستان میں، خصوصاً کھڈکوچہ میں، لوگوں کو جبری نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ وہاں بوڑھے، خواتین، بچے، مال مویشی اور لوگوں کے باغات ریاست کی چیرہ دستیوں سے محفوظ نہیں ہیں، تو اس کو ظلم اور جبر ہی کہا جائے گا۔

لہٰذا حکومت ہوش کے ناخن لے، کھڈکوچہ کے لوگوں کے باغات اجاڑنے کی کوشش نہ کرے۔ حکومت کے اس طرح کے اقدامات سے لوگوں میں ریاست کے خلاف زیادہ نفرت بڑھ سکتی ہے۔

میں نواب شاہوانی کی قیادت میں قبائلی جرگے کی دی گئی تجاویز کی حمایت کرتا ہوں

مولانا عبدالغفور حیدری
مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماءاسلام پاکستان

01/09/2026
01/09/2026

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کے گھر پر حملے کی مذمت

01/09/2026
01/09/2026

انشااللہ

01/09/2026

5 ستمبر 2024 بروز ہفتہ انشااللہ

01/09/2026

05 ستمبر 2026
اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن
ساہیوال

Address

Okara, Punjab
Okara
53600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Digital Media Cell District Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share