PML Okara

PML Okara

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML Okara, Political organisation, Okara.

Photos 10/06/2014

پاک فوج ملکی سلامتی و استحکام اور پائیدار امن کی ضامن ہے ذوالفقار پپن خوشحال و ترقی یافتہ پاکستان چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی منزل ہے ۔فراز اعوان
پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے صدر ذوالفقار پپن ، جنرل سیکرٹری پنجاب ملک فراز اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی و استحکام اور پائیدار امن کی ضامن ہے ۔ مسلم لیگ کا دس نکاتی ایجنڈا ملکی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کا علمبردار ہے۔ الیکشن 2013 ملکی تاریخ کا بد ترین الیکشن تھا ۔ جس میں جعلی مینڈیٹ حاصل کیا گیا ۔ خوشحال سرسبز ترقی یافتہ پاکستان مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری شجاعت حسین ،پرویز الٰہی ، مونس الٰہی ، اورچوہدری شافع حسین کی منزل ہے



Photos 10/06/2014

پاکستان مسلم لیگ کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر مسلم لیگی وفد کی گوہر علی سے اظہار تعزیت
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم پاکستان سینیٹر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر مسلم لیگی وفد کی سینئر صحافی و چیف رپورٹر روزنامہ اوصاف گوہر علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور غمزدہ اہل خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار اور فاتحہ خوانی ، وفد میں سیکرٹری اطلاعات پنجاب سیمل کامران شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی صدر لیبر ونگ پنجاب سجاد بلہچ سئنئر مسلم لیگی عہدیداران رانا ریاض تبسم ناز ، سمعیہ طارق ، وسیم رومی شامل تھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Okara
54600