5 اگست۔۔!!!!
ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا ۔
ُکار_پر_انقلاب
Insaf Youth Wing City Okara
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing City Okara, Political organisation, M. A Jinha Road Okara, Okara.
02/07/2025
عمران خان نے 10 محرم سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
14/05/2025
انصاف یوتھ ونگ کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا.
انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی (سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی) کی منظوری سے مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا.
25/04/2025
*اج سے 29 سال پہلے ہمارے دلیر لیڈر وزیراعظم جناب مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب نے اپنی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی اور سیاسی سفر کا اغاز کیا 🇧🇫🇧🇫🇧🇫*
31/03/2025
تمام مسلمانوں اور پاکستانیوں کو عید مبارک❤️
عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اپنے قائد اور قوم کے محسن کو شامل دعا رکھیں جو ہمارے بہتر مستقبل کی خاطر ناحق قید کی سزا بھگت رہے ہیں.
راؤمدثرقبال
صدر سٹی کارپوریشن انصاف یوتھ ونگ اوکاڑہ
27/03/2025
استقامت اور تنظیمی ڈھانچے کی بہتری کے تین بہترین سال-
شکریہ گلریز اقبال
26/03/2025
Congregation Brothers
Ehsan Mushtaq Toor
Mubashir Abbasi 😘
26/03/2025
تو محنت کر محنت دا صلہ جانے "خدا" جانے
تو ڈیوا بال کے رکھ شاکر ہوا جانے "خدا"جانے
ہم اپنے پیارے بھائی احسان مشتاق طور کو مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان اور مبشر لطیف عباسی کو مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب : صدر سٹی کارپوریشن اوکاڑا راؤ مدثر اقبال
جنرل سیکرٹری سٹی کارپوریشن اوکاڑا رانا طلت
آ
24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے صدر سٹی کارپوریشن انصاف یوتھ ونگ را ؤ مدثر اقبال اور جنرل سیکرٹری سٹی کارپوریشن انصاف یوتھ ونگ رانا طلت نے سٹی کارپوریشن کے عہدے داروں سے میٹنگ کی انشاءاللہ مرشد کے حکم پر کشتیاں جلا کر شرکت کریں گے-
19/11/2024
All New Appointed Team City Corporation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Okara
0442
