Jamaat -e- Islami District Okara

Jamaat -e- Islami District Okara

Share

A well known orgnaization

13/10/2025
Photos from Jamaat -e- Islami District Okara's post 13/10/2025

امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ محترم رضوان احمد چودھری کی 26اکتوبر 2025 کسان بچاؤ جلسہ عام حجرہ کے حوالے سے پروگراموں کی پرنٹ میڈیا کوریج

Photos from Jamaat -e- Islami District Okara's post 13/10/2025

اوکاڑہ - جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام امیدوار ارکان کی تربیتی کلاس مرکز اسلامی الفردوس اوکاڑہ میں منعقد ہوئی نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محترم نصر اللہ گورائیہ گفتگو کررہے ہیں

12/10/2025
Photos from Jamaat -e- Islami District Okara's post 12/10/2025

اوکاڑہ - جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام امیدوار ارکان کی تربیتی کلاس مرکز اسلامی الفردوس اوکاڑہ میں منعقد ہوئی ناظم شعبہ فہم دین جماعت اسلامی پنجاب وسطی ڈاکٹر نوید احمد زبیری گفتگو کررہے ہیں

Photos from Jamaat -e- Islami District Okara's post 12/10/2025

باہری پور- جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام امیدوار ارکان کی علمی و تربیتی کلاس سے نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محترم نصر اللہ گورائیہ خصوصی خطاب فرما رہے ہیں

Photos from Jamaat -e- Islami District Okara's post 12/10/2025

باہری پور- جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام امیدوار ارکان کی علمی و فکری تربیت کے لیے تربیتی کلاس کا اہتمام ناظم شعبہ فہم دین جماعت اسلامی پنجاب وسطی ڈاکٹر نوید احمد زبیری تربیتی کلاس کے شرکاء سے مخاطب ہیں جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ میاں رفیع سکھیرا ایڈووکیٹ ،نائب امیر ضلع میاں طاہر سلیم جوئیہ امیر زون میاں جلیل جوئیہ بھی موجود ہیں

Photos from Jamaat -e- Islami District Okara's post 12/10/2025

جماعت اسلامی زون 192 گوگیرہ کے ذمہ داران سےکسان بچاؤ تحریک ، اجتماع عام کے حوالے سے محترم رضوان احمدچودھری امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے ہمراہ چوہدری رب نوازثاقب مسریرہ ایڈووکیٹ
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کی تفصیلی ملاقات
امیر زون حاجی رائے مظہر اقبال کی طرف سے پرتکلف عشائیہ پر ان کے لئے ڈھیر ساری دعائیں

Photos from Jamaat -e- Islami District Okara's post 11/10/2025

امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑا محترم رضوان احمد چودھری نے زون 185رینالہ خورد کے اجلاس کی صدارت کی ۔ 26اکتوبر کسان بچاؤ روڈ کارواں حجرہ چوک حجرہ شاہ مقیم دوپہر 2 بجے کے جلسہ عام کی پلاننگ کی گئی ۔ اور 21,22,23نومبر کو ہونیوالے کل پاکستان اجتماع عام کے سلسلہ میں تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر نائب امراء میاں فلک شیر کمیانہ رائے عتیق الرحمن کھرل امیر پی پی 185 رینالہ خورد بدر عباس لکھوی اور جنرل سیکرٹری راؤ سلیم ساجد سمیت دیگر زمہ داران اور کارکنان موجود تھے

11/10/2025

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم امیرالعظیم صاحب کا سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے استعفے کی بابت سوشل میڈیا تبصروں کے بارے میں ارکان وکارکنان جماعت اسلامی کے نام اہم پیغام

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Okara