PESD -1122 OKARA

PESD -1122 OKARA

Share

PESD 1122 Okara has been serving in the District since 5th May 2010.

Dealing with all kinds of Emergencies like accidents,fire,building collapse,explosions,water rescue emergencies and disasters. 370389 Patients have been rescued and hospitalized so far.

Photos from PESD -1122 OKARA's post 06/02/2026

Print Media Coverage

24/01/2026

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122 اوکاڑہ*
بتاریخ: 24 جنوری 2026ء

*اوکاڑہ: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال کی قیادت میں ریسکیو 1122 کی جانب سے ممکنہ سانحات اور ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کی تیاریوں کے جائزے کے لیے جناح اسٹیڈیم کے مقام پر جامع فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔*

فرضی مشقوں کے دوران بیک وقت مختلف ہنگامی صورتحال جیسے بم بلاسٹ، آگ لگنے، روڈ ٹریفک حادثات، بلند عمارتوں میں افراد کے پھنسنے اور مریضوں کی فوری ہسپتال منتقلی جیسے مناظر کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔
فرضی مشقوں میں کنٹرول روم انچارج، تحصیل انچارجز، ریسکیورز، ریسکیو رضاکاروں سمیت پرائیویٹ ایمبولینسز، سول ڈیفنس اور پولیس نے شرکت کی۔ اس موقع پر بیس آف آپریشن، انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ، رجسٹریشن کیمپ، میڈیکل کیمپ، سٹور اینڈ لاجسٹک کیمپ اور رئیپر کیمپ قائم کیے گئے، فرضی مشقوں میں ریسکیورز نے بلاسٹ ہونے پر متعدد زخمیوں کو، بلڈنگ کے اندر اور بلند عمارتوں میں پھنسے افراد کو بحفاظت نکالنے، آگ پر قابو پانے اور دھواں بھرنے کی صورت میں پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کرنے کا عملی مظاہرے کیے۔

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال کے ہمراہ فرضی مشقوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا، ریسکیورز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی مشقوں کا مقصد ہنگامی حالات میں فوری اور مؤثر ردعمل کو یقینی بنانا اور قیمتی انسانی جانوں اور املاک کا تحفظ ہے۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے کہا کہ ریسکیو 1122 عوام الناس کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کے ویژن کے مطابق ایک محفوظ اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ملٹی سٹوری بلڈنگوں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں جان و مالی نقصان سے ممکن حد تک بچا جا سکے۔

06/01/2026
Photos from PESD -1122 OKARA's post 05/01/2026

Okara, Print Media Coverage

21/12/2025

I got over 30 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Photos from PESD -1122 OKARA's post 13/12/2025

Okara, Print & Electronic Media Coverage, 13-12-2025

Photos from Punjab Emergency Service Department's post 01/12/2025
Photos from PESD -1122 OKARA's post 28/11/2025

*ایک شام فلڈ 2025 کے ریسکیو ہیروز کے نام*

*ضلع اوکاڑہ میں سیلابی سیزن 2025 میں دونوں دریاؤں پر اپنے فرائض سر انجام دینے والے فرض شناش اور باہمت ریسکیورز کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام۔*

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ و تمغہ امتیاز) کے وژن کے مطابق سنٹرل اسٹیشن پر سیلاب میں فرائض سر انجام دینے والے فرض شناش اور باہمت ریسکیورز کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
عشائیے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد شعجین وسطرو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) عبد الجبار گجر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) میڈم علیزہ ریحان، اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ راب نواز چڈھر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس اینڈ پلاننگ رضوان وارث، چیف ایگزیکٹو آفیسر محمکہ تعلیم محمد یوسف کاہلوں، چیف آفیسر ضلع کونسل فدا افتخار میر، ڈویژنل فارسٹ آفیسر اور صدر انجمن تاجران شیخ ریاض انور نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال مہمانانِ گرامی اور ریسکیورز کو خوش آمدید کہا اور حالیہ سیلاب میں ریسکیو کی جانب سے کیے آپریشن کے بارے میں بریفننگ دی۔
مہمانانِ گرامین نے اپنے خطابات میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال کی زیرِ قیادت ریسکیو کی جانب سے دن اور رات میں کیے جانے والے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں ریسکیورز کی کارکردگی کو خوب سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔

Punjab Emergency Service Department

Photos from PESD -1122 OKARA's post 28/11/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Central Station District Complex
Okara
56300