09/08/2025
اوکاڑہ۔پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔تحصیل روڈ تجاوزات کرنے والوں کا سامان تحویل میں لے لیا گیا۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PERA FORCE OKARA, Government Organization, Okara.
09/08/2025
اوکاڑہ۔پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔تحصیل روڈ تجاوزات کرنے والوں کا سامان تحویل میں لے لیا گیا۔
08/08/2025
اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدایت پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔گراں فروشی کے مرتکب دکان داروں کو 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا
06/08/2025
04/08/2025
اوکاڑہ۔پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ حق بازار میں تجاوزات کرنے والی دکان کو سیل کر دیا گیا
03/08/2025
Pera Okara