06/06/2026
From first smiles to tiny coos, the journey from 1 to 3 months is full of precious firsts.
پہلی مسکراہٹوں سے لے کر پیار بھرے آوازوں تک، 1 سے 3 ماہ کا سفر قیمتی لمحوں سے بھرپور ہوتا ہے۔
Watch the video to learn more: https://www.youtube.com/watch?v=R6ZXeAmkQPQ
Milestone 3: 1m to 3m - تین ماہ
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
05/06/2026
🕋🏥 فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد اگلے ہی دن عوامی خدمت میں مصروف
ڈاکٹر فواد احمد افتخار
چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ
حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اگلے ہی روز دفتر پہنچ کر دفتری امور اور عوامی خدمات کی نگرانی شروع کر دی۔
خدمتِ خلق کا جذبہ ہی اصل قیادت کی پہچان ہے۔
05/06/2026
Day 2 Post
The first month of life sets the stage for growth, bonding, and lifelong health.
زندگی کا پہلا مہینہ بچے کی صحت مند نشوونما اور محبت بھرے تعلق کی بنیاد رکھتا ہے
Watch the video to learn more: https://www.youtube.com/watch?v=hGAKeLDFfB0
Milestone 2: Birth - 1m - پیدائش سے ا یک ماہ
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
04/06/2026
Day 1 Post
The health and nutrition of pregnant women lay the foundation for a healthy future
حاملہ خواتین کی صحت اور غذائیت صحت مند مستقبل کی بنیاد ہے۔
Watch the video to learn more: https://www.youtube.com/watch?v=tZ0JE1lSFcg
Milestone 1: Pregnancy/Conception
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
01/06/2026
🏥 ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال اوکاڑہ میں ایک اور کامیاب طبی کارنامہ
ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال اوکاڑہ میں 11 سالہ بچے کو چہرے پر چوٹ کے باعث ناک کی ہڈی کے شدید فریکچر اور ناک کی جلد پر زخم کے ساتھ ایمرجنسی میں لایا گیا۔ بروقت تشخیص اور جدید طبی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے
ڈاکٹر محمد حمزہ نصیر کنسلٹنٹ ای ۔ این ۔ ٹی سرجن نے اینستھیزیا ٹیم کے اشتراک سے جنرل اینستھیزیا کے تحت کامیاب طریقے سے مریض کا علاج مکمل کیا۔
اس دوران ناک کی ٹوٹی ہوئی ہڈی کی Closed Reduction & Fixation، زخم کی مرمت، اور اندرونی و بیرونی Nasal Splinting کی گئی تاکہ ناک کی ساخت درست ہو اور شفا یابی مستحکم انداز میں مکمل ہو سکے۔ الحمدللہ، علاج کامیابی سے مکمل ہوا اور مریض کو بہترین فعالی (Functional) اور ظاہری (Cosmetic) نتائج حاصل ہوئے۔
خصوصی خراجِ تحسین اینستھیزیا ٹیم، بالخصوص ڈاکٹر غفران اور ڈاکٹر عمران کو، جن کے بہترین تعاون اور ٹیم ورک نے اس کامیاب علاج کو ممکن بنایا۔
🌟 ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال اوکاڑہ — جہاں بروقت، معیاری اور جدید طبی سہولیات کے ذریعے نہ صرف علاج بلکہ اعتماد بھی بحال کیا جاتا ہے۔
Punjab Health Reforms Health & Population Department Khawaja Imran Nazeer CM Punjab Official TODAY OKARA Deputy Commissioner Okara Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab Directorate General Health Services Punjab World Health Organization- Pakistan
27/05/2026
🌙🏥 عید کے روز عوامی خدمت کا جذبہ — رورل ہیلتھ سنٹر شیر گڑھ کا دورہ
*ڈاکٹر طارق اقبال طور*
*ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اوکاڑہ*
نے عید کے روز رورل ہیلتھ سنٹر شیر گڑھ نائٹ شفٹ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کی دیکھ بھال کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی گئی، ان کی خیریت دریافت کی گئی اور عید کے دن بھی بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
💙 عوام کی خدمت اور مریضوں کی بہتر نگہداشت — محکمہ صحت اوکاڑہ کی اولین ترجیح
27/05/2026
*ڈاکٹر احسان الٰہی*
چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ
نے عید کا دن ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساؤتھ سٹی اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رینالہ خورد میں زیرِ علاج مریضوں کے ساتھ گزارا۔
اس موقع پر ہسپتال میں داخل مریضوں اور ان کے لواحقین میں پھل اور مٹھائی تقسیم کی گئی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے عید کی خوشیوں میں شریک کیا گیا۔
*_ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ_*
26/05/2026
*_عوامی صحت کی بہتری کے لیے متحرک اقدامات_*
*_اکٹر احسان الٰہی_*
*چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ*
نے عوام کو بہتر اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں آج مورخہ 26 مئی 2026 مختلف ہیلتھ فیسیلٹیز کا دورہ کیا، جن میں:
📍 *ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سٹی*
📍 *ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساؤتھ سٹی*
📍 *مریم نواز ہیلتھ سنٹر گوگیرہ*
شامل ہیں۔
دوروں کے دوران مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی، ایمرجنسی سروسز اور سروس ڈلیوری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
✅ مریضوں کے لیے بہتر اور معیاری طبی سہولیات کا معائنہ
✅ میڈیکل و پیرا میڈیکل اسٹاف کی کارکردگی کا جائزہ
✅ ادویات، آلات اور طبی سہولیات کی دستیابی کا مشاہدہ
✅ عوام کو بروقت، مفت اور معیاری طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات
📢 _ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر وقت متحرک ہے۔_
Punjab Health Reforms Health & Population Department Khawaja Imran Nazeer CM Punjab Official
22/05/2026
ڈاکٹر احسان الٰہی
چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ
نے 1-4L گاؤں میں قائم کلینک آن وہیلز کا دورہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔
✅ مریضوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کا معائنہ
✅ میڈیکل و پیرا میڈیکل اسٹاف کی کارکردگی کا جائزہ
✅ عوام کو دہلیز پر معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
📢 صحت کی سہولیات… عوام کی دہلیز تک
Punjab Health Reforms Health & Population Department Khawaja Imran Nazeer CM Punjab Official TODAY OKARA Maryam Nawaz Sharif Directorate General Health Services Punjab