youth PML-N okara

youth PML-N okara

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from youth PML-N okara, Political Party, okara, Okara.

14/02/2026

بہت دیر تک سوچا, کیا لکھوں اس پر
فقط ایک لفظ "ماں" جکڑ گیا مجھ کو

25/01/2026

ٹھیک پانچ سال بعد انشاءﷲ 90 فیصد مقبولیت مریم نواز کی ہوگی ابھی سے پورا پنجاب بولتا ہے ہماری وزیر اعلی بے مثال ہیں
💝

07/11/2025

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اکتوبر کی ترسیلات زر میں 11.9 فیصد اضافے کے بعد 3.4 ارب ڈالر کی سطح عبور کرنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر

ترسیلات زر میں بتدریج اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے۔ وزیرِ اعظم

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے خون پسینے کی کمائی سے ملک و قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ وزیرِ اعظم

سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ وزیرِ اعظم

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Okara
Okara