اوکاڑہ: پیرا فورس نے شہری کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر زمین اصل مالک احمد فراز کے حوالے کر دی۔ سب ڈویژنل انفورسمنٹ افیسر وسیم جاوید کی قیادت میں ٹیم نے موقع پر پہنچ کر حقائق کی تصدیق کی اور قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے قبضہ واگزار کرایا۔ اہلِ علاقہ نے اس مؤثر کارروائی کو سراہا اور کہا کہ ایسے اقدامات سے اداروں پر عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہوتا ہے
Enforcement station okara
Punjab enforcement and regularity authority district Okara
05/12/2025
28/11/2025
اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدائیت عوامی شکایات کے ازالہ کے پیش نظرپیرا فورس کی گھوڑے شاہ قبرستان کے اطراف میں تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کارروائی
Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Near Dehli Sweet Faisalabad Road Okara
Okara
Okara
