Jawan Welfare Foundation

Call Contact the organization

Jawan Welfare Foundation کہ دی نیت وی د کعبی د جوڑولو
د بے وسہ انسان زڑہ جوڑ کہ کعبہ دہ

27/10/2026
12/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر عالم،شیر عالم ،شاہد عالم ، انتخاب عالم کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 7 بجے پیٹودرہ مقبرہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

آج اپنے بھائی جیسے دوست میر حسن خان کی نئی فارمیسی پر حاضری ہوئی۔ ❤️میر حسن بھائی نے نہ صرف ایک خوبصورت فارمیسی کا آغاز ...
05/10/2026

آج اپنے بھائی جیسے دوست میر حسن خان کی نئی فارمیسی پر حاضری ہوئی۔ ❤️

میر حسن بھائی نے نہ صرف ایک خوبصورت فارمیسی کا آغاز کیا ہے بلکہ صحت کے شعبے میں لوگوں کی خدمت کا ایک اور بہترین قدم اٹھایا ہے۔ ان کی محنت، خلوص اور اپنے کام سے لگن قابلِ تعریف ہے۔

اس موقع پر اپنے عزیز دوست اور بھائی میر حسن خان کو نئی فارمیسی کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے، دن دگنی رات چوگنی ترقی دے اور اس فارمیسی کو لوگوں کے لیے صحت اور خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

میر حسن بھائی، بہت بہت مبارک ہو! ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔

لوکیشن : ریاض سلطانه
جوال نمبر
0539205313
#مبارکباد #دوستی

05/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹو درہ ایس ایچ او فضل ربی، مہربان، شاہ رحمن کی والدہ بی بی، انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے پیٹودرہ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب سے جنازے میں شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

03/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹو درہ کے کفایت اللہ کی والدہ بی بی، حاجی جان زادہ مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے پیٹودرہ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب سے جنازے میں شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن پیٹودرہ کے ورکرز نے جیل تا یارخان بانڈہ روڈ کےخراب شدہ شولڈر مرمت کرنے کا ارادہ کیا ھے جس میں جناب...
16/09/2026

جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن پیٹودرہ کے ورکرز نے جیل تا یارخان بانڈہ روڈ کےخراب شدہ شولڈر مرمت کرنے کا ارادہ کیا ھے جس میں جناب پروفیسر محمد سعید صاحب آف شاہ کھنڈو نے پہل کرتے ھوئے دس ھزار روپے ڈونیٹ کئے اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے آمین

29/08/2026

� دعائے صحت کی اپیل

جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری جناب صدام خان صاحب اس وقت بیمار ہیں۔ ہم تمام دوستوں، احباب، فاؤنڈیشن کے ممبران اور اہلِ علاقہ سے خصوصی درخواست کرتے ہیں کہ صدام خان صاحب کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔

اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، تمام تکالیف اور بیماریوں سے نجات دے اور جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ��

جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن

Address

Paito Dara Timer Gara Dir Lower
Paito

Telephone

+923450696182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawan Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jawan Welfare Foundation:

Shortcuts

Share