Malka Hans TV Official

Malka Hans TV Official Welcome to our official page!
� Daily Vlogging
� Social Work & Community Service
� Real Stories

20/09/2026

OKARA
15 September, 16:23
FOR EASYPISA QR MARKING ALHAMDULILLAH SAVE JOURNEY.

29/08/2026

12 September 2024 video clip

29/08/2026

Ye Lazmi nhi ap KY maal mai AJ hi azafa ho jay ye Lazmi ye shoq ap KO hai ya nhi...

Samj Ai... Take Hosla Maal Mai bhe Azafa Ho Jay GA Allah KY Hukam Sy insha'Allah 🙂

25/08/2026

پرانی یادیں ❤️
کچھ یادیں وقت گزرنے کے ساتھ پرانی نہیں ہوتیں، بلکہ دل کے اور قریب ہو جاتی ہیں۔
جو لمحے گزر گئے، وہ واپس تو نہیں آتے، مگر اُن کی یاد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہے۔ 🌹

25/08/2026

Old Is Gold

20/08/2026
18/08/2026

2024

18/08/2026
18/08/2026

میٹر گھر کی دیوار پر لگانے کا بہتر طریقہ
اپنے بجلی کے میٹر کو گھر کی مضبوط دیوار پر لگوائیں۔ میٹر کے اندر موجود تین سوراخوں کے مطابق ڈرل مشین سے دیوار میں سوراخ کریں، ان میں ڈَٹی/راول پلگ لگائیں اور میٹر کو تین پیچوں کے ذریعے مضبوطی سے فِٹ کر دیں۔
میٹر لگانے کے لیے نہ لکڑی کی ضرورت ہے اور نہ کسی اضافی فریم کی۔ اس طرح میٹر دیوار کے ساتھ مضبوطی سے لگا رہے گا اور بارش، دھوپ اور دیگر حادثات سے نسبتاً محفوظ رہے گا۔
اگر میٹر بجلی کے پول پر لگایا جائے تو بارش، دھوپ، گردوغبار اور ٹریفک یا دیگر حادثات کی وجہ سے نقصان کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔ اس لیے جہاں ممکن اور متعلقہ بجلی کمپنی کے قواعد کے مطابق ہو، میٹر کو مناسب اونچائی پر گھر کی مضبوط دیوار پر نصب کرنا زیادہ محفوظ اور بہتر انتظام ہو سکتا ہے۔

Address

Malka Hans Pakpattan
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malka Hans TV Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category