PmL N Sudhnoti

PmL N Sudhnoti This page will serve as the official page for PML(N) Sudhnoti Azad Jammu & Kashmir

22/09/2026
21/09/2026

Sher

تاریخ میں پہلی بار ایک دلچسپ سیاسی منظرنامہ سامنے آیا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر کو سوشل میڈیا پر وہ پذیرائی اور عوامی توجہ ح...
21/09/2026

تاریخ میں پہلی بار ایک دلچسپ سیاسی منظرنامہ سامنے آیا ہے۔
وزیراعظم آزادکشمیر کو سوشل میڈیا پر وہ پذیرائی اور عوامی توجہ حاصل نہ ہو سکی جو صدر آزادکشمیر کے حصے میں آئی۔ سوشل میڈیا پر عوامی ردِعمل، تبصروں اور شیئرنگ کے رجحان نے واضح کیا کہ اس مرتبہ صدر آزادکشمیر کی مقبولیت اور عوامی دلچسپی نمایاں طور پر زیادہ دکھائی دی۔
یہ صورتحال یقیناً سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر ایک قابلِ غور موضوع ہے کہ آخر عوام کی توجہ کا مرکز صدر آزادکشمیر کیوں بنے اور وزیراعظم کو وہ پذیرائی کیوں نہ مل سکی جو ماضی میں دیکھنے کو ملتی رہی ہے۔
سوشل میڈیا کا رجحان بھی آج کی سیاست میں عوامی رائے کا ایک اہم آئینہ بن چکا ہے۔

20/09/2026
18/09/2026

میں ایک بار پھر اپنے قائدین، پاکستان مسلم لیگ (ن)، کارکنان اور آزاد کشمیر کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

آپ کی محبت، اعتماد اور دعائیں میرے لیے سب سے بڑا سرمایہ ہیں۔

ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان
امیدوار برائے صدرِ آزاد جموں و کشمیر
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پلندری، ضلع سدھنوتی، آزاد کشمیر

Address

Palandri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PmL N Sudhnoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share