انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی

Call Website Contact the organization

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی 🇧🇫ISF COMRADES 🇧🇫

26/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز💥
پی ٹی آئی نے تمام تنظیموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ مکمل طور پر الرٹ رہیں 4 اکتوبر سے قبل کسی بھی وقت احتجاج کی کال دی جا سکتی ہے🔥✊

🔥 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ — ISF متحرک! ✊آئی ایس ایف خیبرپختونخوا کے صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی کی...
25/09/2026

🔥 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ — ISF متحرک! ✊

آئی ایس ایف خیبرپختونخوا کے صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی کی ہدایات پر آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج صوابی میں 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع صوابی کے صدر عامر خان، جنرل سیکرٹری یحییٰ اخونزادہ اور چیئرمین حمزہ غضنفر کے ہمراہ سینئر نائب صدر جنید خان،کالج صدر وقاص باچا تحصیل صوابی صدر زریاب خان اور آئی ایس ایف کابینہ کے دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

📢 نوجوانوں میں آگاہی، تنظیمی سرگرمیاں جاری!

منجانب:

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

📢 نوٹیفکیشن جاری — انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل رزڑانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع صوابی کی جانب سے صدر عامر خان کی زیرِ نگرانی...
21/09/2026

📢 نوٹیفکیشن جاری — انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل رزڑ

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع صوابی کی جانب سے صدر عامر خان کی زیرِ نگرانی، جنرل سیکرٹری یحییٰ اخونزادہ کی سفارش اور ضلعی چیئرمین حمزہ غزنفر کی منظوری سے تحصیل رزڑ کی نئی تنظیمی کابینہ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تمام نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو تنظیم، طلبہ اور قوم کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

🔥 27 ستمبر احتجاج کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس 🔥آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج صوابی میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کا ...
19/09/2026

🔥 27 ستمبر احتجاج کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس 🔥

آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج صوابی میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ صدر عامر خان، چیئرمین حمزہ، کالج صدر وقاص باچا اور آئی ایس ایف کے دیگر سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔

اجلاس میں 27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے تنظیمی امور، تیاریوں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

✊ طلبہ کی آواز، طلبہ کے حقوق اور پرامن جمہوری جدوجہد کے لیے مشاورت کا سلسلہ جاری۔

14/09/2026

سہیل خان آفریدی کی گرفتاری کی ویڈیو۔🚨

نرسنگ کالج حیات آباد پشاور واقعہحیات آباد کے ڈی ایس پی عابد آفریدی اور حیات آباد تھانے کے ایس ایچ او محمد کامران کو عہدے...
08/09/2026

نرسنگ کالج حیات آباد پشاور واقعہ
حیات آباد کے ڈی ایس پی عابد آفریدی اور حیات آباد تھانے کے ایس ایچ او محمد کامران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
چیف کیپٹل سٹی پولیس ڈاکٹر میاں سعید نے دونوں کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا ہے

📢 اعلانِ تنظیم سازیانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابیالحمدللہ!انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان ا...
04/09/2026

📢 اعلانِ تنظیم سازی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

الحمدللہ!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان اور جنرل سیکرٹری یحییٰ اخوندزادہ کی ہدایت پر تحصیل رزڑ کی تنظیم سازی کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

لہٰذا تحصیل رزڑ کے تمام مخلص، باصلاحیت اور متحرک طلبہ کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل تنظیمی عہدوں کے لیے اپنی درخواستیں 10 ستمبر تک ضلعی ٹیم کے پاس جمع کروائیں۔

دستیاب عہدے:

صدر (President)

سینئر نائب صدر (Senior Vice President)

نائب صدر (Vice President)

جنرل سیکرٹری (General Secretary)

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری (Additional General Secretary)

ڈپٹی جنرل سیکرٹری (Deputy General Secretary)

جوائنٹ سیکرٹری (Joint Secretary)

انفارمیشن سیکرٹری

ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری

سوشل میڈیا سیکرٹری

ڈپٹی سوشل میڈیا سیکرٹری

فنانس سیکرٹری

ڈپٹی فنانس سیکرٹری

سپورٹس سیکرٹری

آرگنائزنگ سیکرٹری

درخواست جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:
یحییٰ اخونزادہ
جنرل سیکرٹری,ISF ضلع صوابی
03428996033
محمد یاسین
انفارمیشن سیکرٹری، ISF ضلع صوابی
📞 0342-1090413


انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

02/09/2026

کراچی تیار ہو۔ خیبرپختونخوا وزیرِ اعلیٰ

27/12/2025

بدھ کے روز پشاور میں ایک شاندار اور بھرپور ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں تمام ساتھیوں اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے تمام ممبران سے بھرپور شرکت کی پُرزور اپیل کی جاتی ہے۔
روانگی کا وقت: صبح 10 بجے
روانگی کا مقام: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، صوابی
شرکاء کی سہولت کے لیے گاڑیوں کا بندوبست موجود ہوگا۔
آئیں! عمران خان کے سپاہیو، اس جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی آواز بلند کریں۔

Address

SWABI GOHATI
Panjpir
992283

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923430992283

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی:

Shortcuts

Share