Police Training school swabi Official

Police Training school swabi Official The Police Training School was established on 25 December 2014.

23/10/2026
23/10/2026
پریس ریلیزپولیس ٹریننگ سکول (PTS) صوابیمورخہ: 15 اکتوبر 2026ءڈائریکٹر پی ٹی ایس صوابی ایس پی افتخار علی خان کا سکول کے ا...
15/10/2026

پریس ریلیز
پولیس ٹریننگ سکول (PTS) صوابی
مورخہ: 15 اکتوبر 2026ء

ڈائریکٹر پی ٹی ایس صوابی ایس پی افتخار علی خان کا سکول کے انتظامی و تربیتی امور کا تفصیلی جائزہ

ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول (پی ٹی ایس) صوابی، ایس پی افتخار علی خان نے ڈی ایس پی ایڈمن، ریزرو انسپکٹر اور لائن آفیسر کے ہمراہ ادارے میں جاری مختلف انتظامی و تربیتی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

معائنے کے دوران ڈائریکٹر پی ٹی ایس نے متعلقہ سینئر پولیس افسران سے بات چیت کرتے ہوئے ادارے میں اعلیٰ نظم و ضبط قائم رکھنے، تدریسی و عملی تربیت کی معیار کو مزید بہتر بنانے اور زیرِ تربیت ریکروٹس کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی بلا تعطل یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔

Address

Police Training School Swabi District Swabi Shahmansoor Twon
Panjpir
23340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Training school swabi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share