Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar

Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar

Share

Chief or Kalwar Comunity Member of Distt Council �� distt sukkur sindh

Photos from Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar's post 13/04/2026

Today’s Baba Saein Meets With DIG Hyderabad Jam Tariq Razzaq khan dharejo sb❤️
MPA PanoAkil Minister Sindh
Sindh Police

Photos from Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar's post 09/04/2026

Today’s Meets With Minister Industries Jam Ikramullah khan dharejo sb & Jaam Ghulam Qadir Khan dharejo sb at karachi ❤️
MPA PanoAkil Minister Sindh
Ghulam Qadir Dharejo

20/03/2026
Photos from Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar's post 06/03/2026

ضلع کونسل سکھر کا اجلاس ڈسٹرکٹ کاؤنسل ہال میں چیئرمین ضلع کونسل سید کمیل حیدر شاہ کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ کاؤنسل میمبر چیف سردار عبدالواحد خان کلوڑ بھی موجود تھے- اجلاس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو راج تحسین پیش کیا گیا اجلاس میں ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی

ضلع کونسل کے اجلاس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی اسکیموں اور دیگر انتظامی امور پر غور کیا گیا ضلع کاؤنسل کے 14 ویں اجلاس کے آغاز پر ایران کے شہداء خصوصاً ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سمیت تمام شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین ضلع کاؤنسل سید کمیل حیدر شاہ نے کہا کہ سکھر پاکستان کا پہلا لوکل کاؤنسل ہے جس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

انہوں نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یہ حملے فوری طور پر روکے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آیت اللہ خامنائی یہودیوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہے اور انہوں نے سر نہیں جھکایا۔

چیئرمین ضلع کاؤنسل کے مطابق رواں سال ضلع کی ہر یونین کونسل کو بیس ملین روپے کی ترقیاتی اسکیم دی جائے گی۔ سکھر میں ایک ڈبل ڈیکر بس چلانے کے منصوبے کے ساتھ سات الیکٹرک ٹیکسیاں بھی فراہم کی جائیں گی جو ایک چارج پر تقریباً 280 کلومیٹر تک چل سکیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں صالح پٹ کے علاقے میں بھارت کی سرحد کے قریب دیہاتوں میں بنیادی صحت مراکز (بی ایچ یو) قائم کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سکھر کے کچے میں سندھ پولیس کے لیے نئی چوکیاں بھی تعمیر کی جا رہی ہیں

Photos from Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar's post 02/02/2026

With Syed Nasir Hussain Shah Sb Minister Local Govt Jam Ghulam Qadir khan dharejo sb & SSP East Zubair Nazir Shaikh sb At Karachi

13/08/2025

🇵🇰🇱🇾

Photos from Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar's post 30/06/2025

چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی زیرِ صدارت بجٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وائس چیئرمین، ممبرانِ ضلع کونسل، کمیٹیوں کے چیئرمین، ضلعی افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں آمدنی اور اخراجات کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ترقیاتی اسکیموں، تعلیم، صحت، صفائی، انفرااسٹرکچر اور دیگر عوامی سہولیات کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا تاکہ شہری و دیہی دونوں علاقوں کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

سید کمیل حیدر شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی فنڈز کا شفاف اور مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے گا، اور تمام ترقیاتی منصوبے مشاورت اور مساوات کی بنیاد پر ترتیب دیے جائیں گے۔

Photos from Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar's post 08/02/2025

Chief Sardar Abdul wahid khan kalwar With Karachi Safora town chairman Rashid Khaskheli sb Uc Chairman Taj muhammad wasan sb at sachal play ground Karachi ♥️⚜️

04/01/2025

🇱🇾🇵🇰♥️

31/12/2024

اَلوِداعۡ ڊِسِمبَرۡ ...👏
گُڊ-باءِ 2024 ..🙏

اِيندَڙَ سالۡ، مُونکي ڄاڻَ ناهي تَہ مان
ڪِٿي هُوندُسۡ، دُنِيا ۾ ھُوندُسۡ بِہ الائي نَہ۔۔!

پَرَ، ڊِسِمبَرۡ جو هَرۡ سالَ وانگّرۡ
اِنتِظارُ ضَرُورۡ هُوندو، ڇوتَہ ھِي اهڙو
مهينو آهي، جِنھنکي وِسارَڻ مُمۡڪِنۡ ناھي..!

ڊِسِمبَرۡ مَعنيٰ..
بَدِلجَندَڙ سالُ،
بَدِلجَندَڙ موسَمۡ،
بَدِلجَندَڙ ماڻُھو،
بَدِلجَندَڙ وَقتُ،
بَدِلجَندَڙ لِھجا،
بدلجندڙ زِندَگِي…

#ڊسمبر❤🌿
ڪِيئَن چَوان، اي ڊِسِمبَرَ، توکي اَلوِداعۡ…‼

2024ع جِي پُڄاڻِيءَ تي،
اُنھَن سَڀنِي دوستَنۡ سان معزرت،
جِنۡ پُورو سالُ ساٿُ ڏِنو ۽ اُنھَن کان بِہ،
جِنۡ پَنھنجا اَصُلِي رُوپَ ظاھُر ڪَري، اھو
اِحساسُ ڏِيارِيو مُونکي، تَہ ھَرڪو´دوستُ`
سَڏائِيندَڙُ دوستُ ناهي ٿيندو..پر اُنھَن سان
بِہ مَعذرَتَ، اَگَرۡ ڪا دانِستَہ خَطا ٿِي ھُجي تَہ.!

ڌَڻِيءَ-دَرِ دُعا آهي تَہ،
اِيندَڙ سالُ 2025ع، سَڀِنِي مائِٽَن،
دوستَن ۽ عَزِيزَن لاءِ خوشِيُون کَڻِي اَچي..🌹

09/11/2024

Happy Birthday Syed Nasir Hussain Shah shb♥️🎂

Want your business to be the top-listed Government Service in Pano Aqil?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Pano Aqil