31/05/2026
جگلوت ضلع گلگت بلتستان میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے طرف سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے کوآرڈینیٹر میر سہراب خان مری اور چیئرمین میونسپل کمیٹی پنوعاقل میاں عبدالقوی انڈھڑ کا گلگت پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور گلگت کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی الیکشن مہم میں پارٹی موبلائزیشن کے حوالے سے پیپلز یوتھ کے نوجوانوں کو ہدایات جاری کی گئی اور پارٹی کی کامیابی کو یقینی بنانے کا عزم کیا گیا۔۔
اس موقع پر سپاف ضلع سکر کے صدر میاں عبدالمجیب انڈھڑ، رب ڈنو جٹ اور دیگر پارٹی عہدیداراں اور ورکرز موجود تھی۔۔
Mir Sohrab Khan Mari Mian Abdul Qavi Indher

27/05/2026