RazaUllah Khan Chagharmatti

RazaUllah Khan Chagharmatti

Share

Official Page of Former Deputy Mayor Peshawar | President Pakistan Peoples Party District Peshawar

03/02/2026

اسلام آباد:
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے خیبرپختونخوا کے لیے تشکیل کردہ کمیٹی سے پارٹی رہنماؤں ملک تماش خان اور رضاؔء اللہ خان چغرمٹی، طارق عزیز نے سنٹرل سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔

ملاقات میں کمیٹی کے اراکین سید نئیر حسین بخاری، محمد
ہمایون خان، قمر زمان کائرہ اور عائشہ نواز چوہدری موجود تھے۔

اس موقع پر ملکی اور صوبائی سیاسی صورتحال، خیبرپختونخوا میں پارٹی کو درپیش چیلنجز، تنظیمی امور اور آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملک تماش خان اور رضاؔء اللہ خان چغرمٹی، طارق عزیز نے پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے کمیٹی کو آگاہ کیا۔

کمیٹی اراکین نے پارٹی کو خیبرپختونخوا میں مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Pakistan Peoples Party - PPPPPPP Chaghar Matti House Cell: NA-28 & PK-72Raja Pervez AshrafQamar Zaman KairaHighlightsAseefa Bhutto Zardari

09/01/2026
Photos from RazaUllah Khan Chagharmatti's post 01/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ڈسٹرکٹ پشاور صدر"رضااللہ خان چغرمٹی*، ممتاز سیاسی و سماجی رہنما، نے آج پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ملک سعید خان کے حجرے میں منعقدہ تقریب میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی کارکنان اور معزز مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا:

*'جس پارٹی میں کارکن کی عزت نہ ہو، وہاں ہمارا کوئی وجود نہیں ہو سکتا۔'*

رضااللہ خان چغرمٹی نے اپنے خطاب میں پیپلز پارٹی کے بانی نظریات، جمہوریت کے فروغ، اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہمیشہ پارٹی کے نظریاتی راستے پر گامزن رہیں گے۔

یہ دن ہمیں شہداء پیپلز پارٹی کی قربانیوں کو یاد دلاتا ہے اور یہ پیغام دیتا ہے کہ کارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں۔

* *
* *
* *
* *
* *
* *

Photos from RazaUllah Khan Chagharmatti's post 02/11/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور صدر و سابق ڈپٹی میئر رضاء اللہ خان چغرمٹی سے سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ایک نجی تقریب میں ملاقات۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک تامش خان بھی موجود تھے
RazaUllah Khan Chaghar Matti

02/11/2025

پشاور : صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور و سابق ڈپٹی میئر رضاء اللہ خان چغرمٹی نے
(پی پی پی) رہنماء وجاہت خان کے بائی کی شادی تقریب میں شرکت

RazaUllah Khan Chagharmatti

06/09/2025

آج کا دن ہمیں اُن عظیم شہداء کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادر وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ 6 ستمبر صرف ایک تاریخ نہیں، یہ ہمارے حوصلے ، قربانی اور قومی اتحاد کی علامت ہے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے، اور ہمیں اتحاد ، ایمان اور قربانی کے جذبے سے سرشار رکھے۔

رضاء اللہ خان چغرمٹی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Chagharmatti Ashab Baba
Peshawar
25000