Mohmand News

Mohmand News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohmand News, Peshawar.

Photos from Mohmand News's post 03/05/2023

*ریسکیو 1122 مہمند*

مہمند: تحصیل پنڈیلئی کے علاقہ دویزی کے پہاڑ پر ندیم ولد شیر رحمان سکنہ دویزی نامی شخص پرندوں کو پکڑنے کے دوران گرنے کی اطلاع، ریسکیو1122

مہمند: کنٹرول روم کو کال موصول ہوتی ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مامد گٹ کو منتقل کردیا، ریسکیو1122

*میڈیا کوارڈینیٹر: ریسکیو 1122 مہمند*

03/05/2023

#ریسکیو1122مہمند

مہمند:تحصیل حلیمزئی کے علاقہ ںخقی ٹنل کے نزدیک تیز رفتاری کے باعث خانہ بدوشوں کی ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کی اطلاع، ریسکیو1122

مہمند: جس تین بچے اور ایک عورت زخمی ہوا، ریسکیو1122

مہمند: کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم روانہ کر دی گئی، ریسکیو 1122

مہمند:ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم نے ٹریکٹر ٹرالی کو بحفاظت ریکور کرکے مالک کے حوالے کیا، ریسکیو 1122

*میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند*

Photos from Mohmand News's post 03/05/2023

#ریسکیو1122مہمند

مہمند:تحصیل حلیمزئی کے علاقہ ںخقی ٹنل کے نزدیک تیز رفتاری کے باعث خانہ بدوشوں کے ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کی اطلاع، ریسکیو1122

مہمند:جس میں تین بچے اور ایک عورت زخمی ہوا، ریسکیو1122

مہمند: کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کو منتقل کیا، ریسکیو 1122

*میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند*

13/04/2023

رونو نن صبا د مہمندو پہ روڈ دا قسمہ خیرمارانے ناست وی او برقعہ یہ اچولی وی۔دا خیرمارانے د مہمندو نہ دی بلکہ سوک د سندھ سوک د پنجاب او سوک د نورو علاقو وی۔پہ لارہ چی سوک ھم تیریگی د ھغوی دا سو چ وی چی گنی د مہمند دی۔نو ھغہ رونو تا دے خکارہ وی چی د دے زنانو ھیس تعلق د مہمند سرہ نشتہ ۔او زہ مہمند انتظامیہ او مہمند پولیس تہ درخواست کوما چی دا قسمہ خیرمارانے دے مکمل طور بندے شی د دے پہ وجہ زمونگ د قوم بدنامی کیگی۔رونو پوسٹ درسرہ ڈیر ڈیر شیئر کئے چی د ٹولو رونو پورے زمونگ پیغام ورسیگی او چی د حقیقت نہ خبر شی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar