PTI Women Wing - Peshawar District

PTI Women Wing - Peshawar District

Share

PTI Women Wing Peshawar provides a platform for the women of Peshawar to raise their voices against i

10/03/2025

On the directive of ma'am Kanwal shauzab Central President ..and ma'am Ayesha bano Regional President , Munaza Arshad GS distt Peshawar urban distributed iftar boxes amongst the poor and needy people of Gulbahar Peshawar on 10.3.2025

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 08/03/2025

On the Direction of ma'am Kanwal shauzab Central President ..and ma'am Ayesha bano Regional President , Munaza Arshad GS Distt Peshawar Urban distributed Iftaar boxes amongst the poor and needy people of Gulbahar Peshawar on 6.3.2025.

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 07/03/2025

*رمضان *دسترخوان* کا میزبان
*عمران خان*

صدر پی ٹی ائی خواتین ونگ پاکستان *کنول شوزب*اور عائشہ بانو صاحبہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پشاور اربن کی صدر سلمی سعید نے یتیم خانے میں ایک دیگ کا اہتمام کیا جس میں خان صاحب کیلیے سپیشل دعا کی گی
اللہ تعالی خان کو جلد سے جلد باہر لے ایئں امین
از معصومه میر ایڈوکیٹ
انفارمیشن سیکریٹری وومن ونگ اربن پشاور

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 10/01/2025

On the direction of Ma'am Kanwal shauzab,a get together regarding membership compaign and tanzeemsazi was arranged by Dr Shazia vice president Distt peshwar urban at Peshwar club on 10.1.2025..Ma'am Ayesha Naeem Region President ,and region cabinet were invited as chief guests ..Distt President Salma Saeed was also present on the occasion...

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 10/01/2025

On the direction of Ma'am Kanwal Shuzup Central President and Ma'am Ayesha Naeem Region President, GS Munaza Arshad Distt Peshawar urban ,Carried out female member ship compaign at Peshawar on 7th January 2025.

15/12/2024

قران خوانی برائے شہدائے ڈی چوک*

بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر باغ ناران پشاور میں *شہدائے (ڈی چوک اسلام آباد)* کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس موقع پر جنرل سیکریٹری وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور مننزہ ارشد اور ڈاکٹر شازیہ وائس پریزیڈنٹ نے شرکت کی

قرآن خوانی تنظیمی زمہ داران کارکنان، سپوٹرز شریک تھے۔

دعائیہ تقریب میں شہدائے ڈی چوک اسلام آباد اور عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 09/12/2024

وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور کی تنظیم سازی کے سلسلے میں سنٹرل پریزیڈنٹ کنول شوزب کی زیر نگرانی ایک میٹنگ منعقد هوی جس میں ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ سلمی سعید،جنرل سیکریٹری مننزہ ارشد اور دیگر سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 03/11/2024

"پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کا عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے پشاور جلسہ کے حوالے سے اجلاس"

پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان کی صدر کنول شوزب کی ہدایت پر مرکزی جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین, ایڈیشنل جنرل سیکرٹری صائمہ خالد, ڈپٹی جنرل سیکرٹری آمرہ اظہر اور نائب صدر صبا افضل کی پشاور آمد-

پشاور ریجن کی صدر عائشہ نعیم, ریجن کابینہ, ضلع پشاور اربن و رورل, مردان, صوابی, نوشہرہ, چارسدہ اور مہمند کی عھدہداران نے میٹنگ میں شرکت کی-

8 نومبر کو پشاور جلسہ کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کر لیا گیا- خواتین بھرپور شرکت کے لئے پرعزم-

پی ٹی آئی وومن ونگ کی خواتین نے "کپتان عمران خان کو رہا کرو" کے نعرے لگائے-

09/02/2024

ایڈوکیٹ معصومه میر انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور نے ۸ فروری الیکشن کی لیگل مانیٹرنگ کے دوران تمام پولنگ سنٹرز کا دوره کیا 🇧🇾🇵🇰

26/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ و پی کے 81 کی چیف کوآرڈینیٹر مسلم تاج صاحبہ کی سربراہی میں گلبرگ میں کارنر میٹنگ اور بعد میں اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین!!

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 26/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ و پی کے 81 کی چیف کوآرڈینیٹر مسلم تاج صاحبہ کی سربراہی میں گلبرگ میں کارنر میٹنگ اور بعد میں اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین!!

Photos from PTI Women Wing - Peshawar District's post 26/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر وومن ونگ مسلم تاج صاحبہ کی این سی عید گاہ پی کے 81 این اے 32 میں اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین!!

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar
25000