اعتماد ویلفیئر فاونڈیشن

اعتماد ویلفیئر فاونڈیشن

Share

Helping...

10/11/2022

قوم کو پراپرٹی کے کاروبار کی طرف مائل کرنے والے خفیہ ہاتھ اس قوم کے مجرم ہیں ۔ لوگ نئی فیکٹری لگانے کی بجائے اپنا سرمایہ کسی نئی رہائشی سکیم میں لگا کر آسان کمائی کے چکروں میں پڑ گئے ہیں ۔ یہ نت نئی رہائشی سکیمیں اس قوم کو ایک بدترین غذائی بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں ۔

معروف ترین بین الاقوامی میگزین "دی اکنامسٹ" کا تازہ ترین شمارہ آنے والے بدترین قحط کی پیشن گوئی کر رہا ہے۔ اس میگزین کے سرورق پر گندم کے خوشوں میں گندم کے دانوں کی جگہ بھوک سے متوقع طور پر مرنے والے انسانوں کی کھوپڑیوں کو دکھایا گیا ہے۔۔ پاکستان اس وقت ان زرعی ممالک میں سر فہرست ہے جہاں زرعی زمین تیزی سے رہائشی کالونیوں میں تبدیل ہو رہی ہے صرف لاہور کے اردگرد گذشتہ 5 سالوں میں دو لاکھ ٹن گندم پیدا کرنے والا زرعی رقبہ رہائشی کالونیوں کا حصہ بن گیا ہے پاکستان میں آرائشی پودوں کی جگہ اب اجناس کے پودے لگانے کی ضرورت ہے پھل دار درخت اور اجناس کے پودے ہی ہماری بقاء ہیں اس پر بطور قوم ہمیں توجہ دینا ہو گی۔

27/09/2022
09/09/2021

داعی بنو۔قاضی نا بنوں

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar