Waziristan politics

Waziristan politics

Share

ہر بندہ سیاسی ہونا چاہیے

25/05/2026

کراچی ملیر میں ایک اور محبت غیرت کے سامنے ہار گئی ۔

25/05/2026

وزیرستان میں آپریشن جاری ہے، روزانہ دھماکے ہو رہے ہیں۔ بازار سکول ہر چیز تباہ ہو رہی ہے ۔ لیکن وسائل کے ٹرک آج بھی صحیح سلامت نکل رہے ہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ مفتی نور ولی محسود اور گل بہادر کو آزادی کا ھیرو مان لو ، وہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔

یہ حال ہے ۔!

Photos from Waziristan politics 's post 24/05/2026

‏تمام کارکنان متوجہ ہوں🚨
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے بھتیجے معاذ آفریدی ولد نوید آفریدی ایک تنظیم Young Leaders Parliament میں یوتھ MPA ہیں۔ سہیل آفریدی نے گزشتہ دن صوبائی کابینہ سے اپنے بھتیجے کو خوش کرنے کیلئے اس تنظیم کو سرکاری خزانے سے 2 ملین روپے دینے کی منظوری دیدی۔
کیا عمران خان ان کاموں کے لیے جیل میں قید ہیں؟
Muhammad Sohail Afridi

24/05/2026

گاؤں زیرکی اس وقت دونوں فریقوں سے شدید فائرنگ کی زد میں ہے ۔ چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال جاری ہے جس کی وجہ سے علاقے کے مکین شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں ۔ خواتین ، بچے اور بزرگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو چکے ہیں ۔ ہم تمام متعلقہ حکام ، امن پسند افراد اور میڈیا سے اپیل کرتے ہیں کہ اس سنگین صورتحال پر فوری توجہ دیں اور جنگ بندی و امن کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔
براہِ کرم ہماری آواز کو سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جا سکے اور بے گناہ شہریوں کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے ۔
امن ہمارا حق ہے شکریہ

23/05/2026

اتمانزئی مشران نارتھ وزیرستان جیو سی کے ساتھ ملاقات

23/05/2026

بنوں میریان اخوندخیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد اور پولیس امن کمیٹی کے مابین فائرنگ ، 1 جان بحق اور 2 زخمی ہونے کی اطلاع

21/05/2026

Two legends in one frame ❤️
Muhammad Iqbal Wazir

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Peshawar Hayatabad Phase 4 Insaf Market
Peshawar
235611