29/08/2024
شایان احمد قریشی کو سوشل میڈیا سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پشاور منتخب ہونے پر انصاف یوتھ ونگ NC-30 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے
Meena Khan Afridi
ILyas khalil official
Gohar Ayub Pk-75 Official
Shayan Qurashi
Farhan Qurashi
Shayan Qureshi Official
12/01/2024
*🚨🇧🇫نہ بہنوں کو ٹکٹ دیا نہ بیوی کو ٹکٹ دیا اور نہ ہی فیملی میں سے کسی کو ٹکٹ دیا موروثی سیاست ختم کرنے کے لیے شکریہ میرے کپتان*✌🏻❣️
12/01/2024
ہم انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مینا خان آفریدی کو پی ٹی آئی کی طرف سے PK-83 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب:
*شایان قریشی*
سوشل میڈیا ہیڈ انصاف یوتھ ونگ NC-30
صوبائی ایڈورٹائزمنٹ کمیٹی ممبر انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخواہ
Meena Khan Afridi
11/01/2024
اس دفعہ عمران خان کی جنگ اس پورے گھٹیا نظام کے خلاف ہے، براہ کرم جسکو بھی ٹکٹ ملے، پسند ناپسند کو چھوڑ کر دل و جان سے سپورٹ کریں
✌🔥✅
10/01/2024
میرے عزیز ساتھیوں کل قومی و صوبائی حلقوں پر پاکستان تحریک انصاف اپنے امیدواروں کا اعلان کریگی!
یقیناً سو فیصد درست فیصلے نہیں ہوسکتے لیکن اُمید ہے کہ انشاءاللہ ٹکٹ پارٹی کے مخلص اور وفادار لوگوں کو ملیں گے۔
یہ الیکشن صرف الیکشن نہیں بلکہ ظلم، جابر، لاقانونیت اور غیر آئینی اقدامات کیخلاف ایک ریفرنڈم ہوگا۔
یہ الیکشن جیتنا انتہائی اہم ہے الیکشن جیتنے کیلئے ہمارا اتحاد و اتفاق بہت ضروری ہے، اپنے تمام تر اختلافات اور مفادات سے بالاتر ہوکر پارٹی کے نامزد امیداور کو جانی و مالی طور پر بھرپور سپورٹ کرے۔
اس الیکشن میں ہم نے اپنے شہیدوں کا بدلہ لینا ہے، اس الیکشن میں ہم نے اپنے ان ماوں اور بہنوں کا بدلہ لینا ہے جو کہ ابھی تک جیلوں میں قید ہے اور کئی مہینے جیلوں میں قید رہے۔
ملکر چلئیے، آگے بڑھئیے اور جڑے رہیئے
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
،,,*شایان قریشی صوبائی ایڈورٹائزمنٹ کمیٹی ممبر انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخواہ اور سوشل میڈیا ہیڈ انصاف یوتھ ونگNc-30*
31/12/2023
الحمد للہ
🌹الیاس خان خلیل کے کاغذات نامزدگی Pk-80 ,اور NA-31 دونوں سے منظور ہوگۓ ہیں🌹
منجانب :شایان قریشی
صوبائی ایڈورٹائیذمینٹ کمیٹی ممبر انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ
ILILyas khalil official
30/12/2023
الحمد للہ
گوہر ایوب خان کے کاغذات نامزدگی منظور
انشاءاللہ Pk81 ✌🏼
منجانب:شایان قریشی
سوشل میڈیا ہیڈ انصاف یوتھ ونگ NC-30
GGohar Ayub KhanGGohar Ayub Pk-75 Official
21/11/2023
آج NC30 میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کیبنٹ میٹنگ ھوئی جس میں ایسٹ سنیئر وائس پریزیڈنٹ فرحان قریشی، این سی 30 یوتھ صدر خالد ریحان اور جی ایس ہارون خان سمیت تمام کابینہ نے شرکت کی میٹینگ میں نئے نوجوانوں کو تنظیم میں شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا اور 24 نومبر کو ہونے والے کنونشن کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت کی گئی اور اس بات کی تائید کی گئی کہ اس کنونشن میں بھرپور شرکت کریں گے اور انشاءاللہ اس کنونشن کو کامیاب بنائے گے
From:Shayan Qurashi Secretary social media insaf youth wing NC 30
31/10/2023
پچیس کروڑ دِلوں کی دھڑکن، کروڑوں اُمیدوں کا محور، ہمارا بہادر و دلیر، شیر دل کپتان!
چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران پولیس آفیسر کیساتھ لی گئی سیلفی۔
30/09/2023
اج بتاریخ 30 ستمبر 2023 بروز ہفتہ انصاف یوتھ ونگ NC 30 کا اجلاس سابقہ نائب صدر سٹی یوتھ پشاور فرحان قریشی کے زیر صدارت منعقد ہوا
اجلاس میں سابقہ نائب صدر نے نئے نوجوانوں کو تنظیم میں شامل کیا اور جلد از جلد نیا نوٹیفیکشن جاری کرنے کا وعدہ کیا
إنشاءاللّٰه اسی طرح نوجوانوں کو خان صاحب کا پیغام پہنچاتے رہے گے
منجانب:
شایان قریشی
سیکریٹری سوشل میڈیا انصاف یوتھ ونگ NC-30
Farhan Qurashi
Gohar Ayub Khan
Salman Mohmand
20/08/2023
قیدی نمبر 804 جیل سے نکل کر سیدھا ملک کا بادشاہ بنے گا
سب بولوں ان شاءﷲ❤✌