PTI Orakzai

PTI Orakzai

Share

Official Page of PTI District Orakzai. This Page is managed by Official PTI Social Media Team , Khyber Pakhtunkhwa. ([email protected])

23/12/2025

گزشتہ دنوں ایم پی اے اورکزئی اورنگزیب کے پیڈ سےسوشل میڈیا ضلع اورکزئی کے عنوان سے نوٹفیکشن جاری کیا گیا۔ جس کا آفیشل ٹیم سے کوئی تعلق نہیں۔ تمام کارکنان سوشل میڈیا پر اپنا کردار کررہے ہیں۔ نوٹفیکیشن میں درج نام ایم پی اے صاحب کے اپنے ٹیم ممبران ہیں جنکا آفیشل ٹیم سے کوئی تعلق نہیں

اکرام کھٹانہ
سوشل میڈیا ہیڈ خیبرپختونخوا

20/10/2025

‏میری کابینہ اس لیے نامکمل ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے نہیں ملنے دیا جارہا اس کے لیے جتنے بھی قانون طریقہ کار میں نے اپنائے میں قانونی طریقے آزما رہا ۔ میں جمہوری بندہ ہوں جمہوری طریقے سے اپنے لیڈر سے ملوں گا اگر پھر بھی نہ ملنے دیا گیا تو میں اپنا مقدمہ اپنی عوام کے سامنے رکھوں گا۔

‏اس زمرے میں جمعے کے روز انشااللہ چارسدہ کی عوام کے پاس جارہا ہوں۔پچیس اکتوبر کو خیبر کی عوام کے پاس جارہا ہوں امن جرگہ میں وہاں اپنا مقدمہ رکھوں گا۔ اتوار کے دن کرک جارہا وہاں عوام کے سامنے اپنا مقدمہ رکھوں گا انشااللہ عوام فیصلہ کریں گے، آگے کا لائحۂ عمل کرک میں دونگا۔ سہیل آفریدی

20/09/2025

ایم این اے یوسف خان نے “مشنِ نور” کی صدائے اذان بلند کی۔
📢 مجھے ہے حکمِ اذاں
🕋 لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ، مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ ﷺ

🤲 ظلم و جبر سے نجات اور حق کی سربلندی کے لیے اجتماعی دعائیں 🙌

ِ_اذان

✦ ✦

Photos from PTI Orakzai's post 15/09/2025

محمد زبیر شاہ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان نامزد-

مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی نے مرکزی صدر سے مشاورت کے بعد نوٹفیکیشن جاری کر دیا-

22/07/2025

ایم این اے ہنگو اورکزئی یوسف خان کا اج سابقہ ڈی ایچ او ولایت شاہ صاحب کے ہمراہ سی ایم ایچ پشاور ہسپتال کا دورہ۔

زخمی ڈی پی او ہنگو خالد خان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈی پی او ہنگو خالد خان نے ایم این اے ہنگو اورکزئی یوسف خان کو بر وقت امداد ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔
ایم این اے یوسف خان پولیس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا اور ان کی فرض شناسی ، بہادری اور جرات کو سراہا۔

#امن #امنیت

Photos from PTI Orakzai's post 19/04/2025

اپر اورکزئی غلجو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کئی سالون سے بند پڑا تھا جو عوام کا بنیادی سہولت اور حق تھا اس کے بغیر انسانی معاشرے کی بسر نہیں ہو سکتی ۔ ہسپتال کے بغیر عوام کافی مشکلات ؤ دشواری کا شکار ہو چکے تھے تو پاکستان تحریک انصاف اورکزئی کی سینئر قیادت اور ایم پی اے اورنگزیب صاحب کی انتھک محنت اور کوششوں سے غلجو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فنکشنل ہوگئی ۔۔ آب ہسپتال میں ہر قسم کی علاج ومعالج ممکن ہو گئ ۔۔ ان شاءاللہ بروز پیر سے ہسپتال کے پوری عملہ حاضر ہوگی ۔۔

چیئرمین محمد کریم NC1غلجو pti

12/04/2025

اورکزئی ایجنسی کے مسلسل 135 دن جیل کاٹنے والے پی ٹی آئی ورکرز کی رہائی پر ان کو اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اور ساتھ ہی پی ٹی آئی انفارمیشن سیکرٹری عمران خان اورکزئی کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے دن رات ایک کر کے اپنی انتک جدوجہد سے یہ ثابت کر دیا کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں اپنے اورکزئی قبائل کے لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

❤️شکریہ عمران اورکزئی ❤️

Photos from PTI Orakzai's post 11/02/2025

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماہ
ملک ممتاز خان اورکزئی ڈویلپمنٹ کمیٹی ممبران کے ہمراہ ایم, پی, اے ڈیڈک آفس میں ضلع اورکزئی کے ٹھیکیداروں اور مختلف علاقوں سے آے ہوے لوگوں سے ملاقات کی.
ملک ممتاز خان اورکزئی کے سربراہی میں ڈویلپمنٹ کمیٹی ممبران کے ہمراہ DHO ھیلتھ اورکزئی , DHO اریگیشن اور مختلف ڈیپارٹمنٹس سے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی ںات چیت ہوئی.
ملاقات میں غلجو ہسپتال، مشتی میلہ ہسپتال اور اس کے علاوہ BHU ہسپتالوں پر خصوصی گفتگو،
ضلع اورکزئی میں جاری ترقیاتئ پروجیکٹ کے حوالے سے ٹھیکیداروں سے تفصیلی بات چیت ہوئی.
جتنے پینڈنگ پروجیکٹ یے ان پر بہت جلد کام دوبارہ شروع کیا جائے گا. اور نئے پروجیکٹ جلد از جلد شروع کیے جائیں گے.
چیرمئین عمران خان کے وژن کے مطابق ایم پی اے اورنگزیب خان اورکزئی کے ہدایت پر ضلع اورکزئی میں ڈویلپمنٹ پروجیکٹس پر کام شروع کیا جائے گا .

Photos from PTI Orakzai's post 03/02/2025

اورکزئ کی شخصیت مولانا زینت سے اپر اورکزئ ڈبوری میں خصوصی ملاقات ۔

02/02/2025

Office day chairman Zakat okz M***i Aziz Ahmad orakzai

17/01/2025

Great Mashallah GS Abdur Rehman
عبدالرحمن جنرل سیکرٹری نے آج سے راشن تقسیم شروع کر دی ہے ۔ جزاک اللہ
@⁨Abdul Rahman PTI⁩

Photos from PTI Orakzai's post 17/01/2025

ضلع اورکزئی قوم ماموزئی کے حبیب الرحمن, عبدالطیف ، عبدالغنی اور ٹل ضلع ہنگو کے وارث نے PTI ضلع اورکزئی کے انفارمیشن سیکرٹری عمران اورکزئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کی رہائی سے متعلق بات چیت کی گئی-
انہوں نے PTI کے گرفتار کارکنان کی رہائی کے لئے دن رات تھگ و دو پر عمران اورکزئی کا شکریہ ادا کیا -

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Charsadda Road Ahmad Abad Shah Alampull Peshawar
Peshawar