Terah Maidan ISF

Terah Maidan ISF

Share

بو چغه شه ټپه کړه رابېدار کړه عالمونه
په خاوره د پښتون اوکړه د امن اذانونه
والله چې ګنې دغه بې حسي دې

26/05/2026

ٹی ٹی پی والے ہمارے سگے بھائی ہیں۔
ضلعی صدر اے این پی عبدلرازق
گرانو کتونکو! ذرا یہ ویڈیو غور سے دیکھیں، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عبدالرزاق آفریدی خود اپنے بیان میں ایسی باتیں کر رہے ہیں جن پر عوام سوال اٹھا رہے ہیں۔ کہ آج عوام پوچھ رہی ہے کہ آخر کن لوگوں نے اس
خطے کو آگ میں دھکیلا؟ کن لوگوں نے اپنے مفادات کے لیے معصوم عوام کو قربان کیا؟ اب حقیقتیں چھپ نہیں سکتیں، کیونکہ زبانیں خود اقرار کر رہی ہیں۔
ویڈیو مکمل دیکھیں، پھر آپ کو اندازہ ہوگا کہ پردے کے پیچھے کیا کھیل چلتا رہا اور کس نے عوام کو دھوکے میں رکھا۔
حقائق دوسروں تک پہنچانے کے لیے یہ ویڈیو آگے ضرور شیئر کریں۔

24/05/2026

عمران خان بار بار کہتے رہے کہ “وار آن ٹیرر” پاکستان کی اپنی جنگ نہیں تھی بلکہ یہ دوسروں کے ایجنڈے پر لڑی گئی۔
ان کے مطابق ڈالر کے بدلے اس جنگ میں شامل ہو کر پاکستان نے اپنی ہی تباہی کو دعوت دی۔
سب سے زیادہ نقصان خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں کے عوام کو اٹھانا پڑا، جہاں خون خرابہ اور بدامنی عام ہو گئی۔
ہزاروں معصوم جانیں ضائع ہوئیں اور پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوا۔
ان کا مؤقف واضح تھا کہ ایسی پالیسیوں نے پاکستان کو فائدہ نہیں بلکہ شدید نقصان پہنچایا۔
゚viralシ

24/05/2026

‏نۀ تاج لري نۀ تخت لري بس هسې معزز وي......!♥️
دا ځینې خلک داسې پاچاهي کوي پۀ زړونو......!♥️
My Teacher Imran khan ♥️

23/05/2026

قائد جناب عمران خان صاحب ♥️

highlights ゚viralシ

21/05/2026

یہ ویڈیو دیکھیں اور آگے ضرور شیئر کریں۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، ایک سچائی ہے

21/05/2026

ہم وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بچی کے حق میں فوری طور پر آواز بلند کریں اور انصاف کے لیے عملی اقدامات کریں۔
یہ معاملہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ انسانی حقوق اور انصاف کا سوال ہے، جس پر خاموشی قبول نہیں کی جا سکتی۔
ہم اپنی پشتون بیٹی کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔
یہ صرف ایک بچی کا نہیں بلکہ پوری قوم کی غیرت، عزت اور ضمیر کا سوال ہے۔

Sohail Afridi
Muhammad Sohail Afridi
Muhammad Sohail Afridi

20/05/2026

هاهاهاهاها 😎🤪

18/05/2026

وقت نے ثابت کر دیا کہ عمران خان سے امریکہ سمیت عالمی اسٹیبلشمنٹ بھی خوفزدہ تھی

18/05/2026

غیر سیاسی پوسٹ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

خیبر
Peshawar